حنیف عباسی کی ہدایت پر صاف ستھرا پنجاب مہم کے تحت ملتان،خانیوال ریلوے سٹیشنز پر صفائی مہم جاری

ملتان(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات پر“صاف ستھرا پنجاب”مہم کے تحت ملتان اور خانیوال ریلوے اسٹیشنز پر صفائی کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن ذوالفقار علی شیخ کی ذاتی مزید پڑھیں

ماہی گیری اور آبی کاشتکاری قومی پالیسی وزیراعظم کے وژن کے مطابق تیار کی گئی ہے، جنید انوار چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی 10 سالہ قومی ماہی گیری اور آبی کاشتکاری پالیسی ملک میں خوراک کے تحفظ، پائیدار ترقی، اور بلیو اکانومی کے فروغ کے لیے مزید پڑھیں

مصدق ملک کا مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن کے غیر قانونی شکار کے واقعے کا نوٹس

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن کے غیر قانونی شکار کے حالیہ واقعے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔واقعے کی تحقیقات پہلے ہی مزید پڑھیں

حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق اہم اجلاس،فنی کارکردگی، مکینیکل نظام اور بہتری کے اقدامات پر تفصیلی غور

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر کو ریلوے کی مکینیکل اور تکنیکی ورکنگ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں موجودہ صورتحال، فنی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت سول سروس اصلاحات کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت سول سروس اصلاحات کمیٹی کا پندرہواں اجلاس بدھ کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں سرکاری افسران کی بھرتی، تربیت، ادارہ جاتی تنظیم نو، مزید پڑھیں

48 کمپنیاں اسرائیلی نسل کشی سے منافع کما رہی ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ماہر فرانچسکا البانیز نے جمعرات کو ایک رپورٹ میں ان کمپنیوں کی مذمت کی ہے جنہوں نے، ان کے بقول، ’غیر قانونی قبضے، نسل پرستی (اپارتھائیڈ) اور اب نسل کشی پر مبنی اسرائیلی معیشت مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کو ہمارے ٹھکانوں کی ’لمحہ بہ لمحہ معلومات‘ دیں: انڈیا

انڈین فوج کے ڈپٹی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ نے جمعے کو کہا ہے کہ چین نے گذشتہ ماہ مئی میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی جنگ کے دوران اسلام آباد کو انڈیا کے اہم ٹھکانوں کے بارے میں ’لائیو اِن پُٹس‘ (لمحہ مزید پڑھیں