لسبیلہ میں پولیس دربار کا انعقاد، ایس ایس پی عاطف امیر کا جرائم کی روک تھام پر زور

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر لسبیلہ میں پولیس دربار منعقد کی گئی۔ جس میں DSP سرکل اوتھل حاصل خان قمبرانی ، ڈسٹرکٹ لسبیلہ کے تمام تھانہ جات کے SHOs ، اہم ڈیوٹیوں پر تعینات ملازمان پولیس اور دفتر اسٹاف نے شرکت مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کے درمیان پروفیشنل انجینئرز کی باہمی منظوری کا معاہدہ طے پا گیا

چینگدو(این این آئی)چائنہ سوسائٹی آف انجینئرز (سی ایس ای)اور پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) کے درمیان پروفیشنل انجینئرز کیلئے باہمی منظوری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ یہ دستخط ”بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے انجینئرنگ کیپیسیٹی بلڈنگ“کے دوران ہوئے، مزید پڑھیں

صدر زرداری کی ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں

مسلم دنیا آنکھیں کھولے، او آئی سی کی کانفرنس فوری بلائی جائے، عرب لیگ کی کانفرنس بلائی جائے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل نے ایرانی سالمیت کی خلاف ورزی کی، پاکستانی قوم، حکومت اور پارلیمان ایران کے ساتھ مزید پڑھیں

اوتھل میں قیامت خیز گرمی میں کے الیکٹر ک کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی

اوتھل (این این آئی) اوتھل میں قیامت خیز گرمی اور “کے الیکٹرک” کی جانب سے اعلانیہ اور فالٹ کے بہانے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو دوہرے عزاب میں مبتلا کردیا۔بجلی کی بار بار طویل بندش اور آنکھ مچولی مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں بھی چائلڈ لیبر 100فیصد بڑھی ہے،تعلیم کی سہولیات نہیں ہیں معصوم بچے کم عمری میں محنت و مشقت کے کام میں لگ جاتے ہیں، خان زمان، حاجی بشیر احمد

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان لیبر فیڈریشن کے صدر خان زمان چیئرمین حاجی بشیر احمد رند سیکرٹری جنرل قاسم خان کاکڑ،حاجی عبدالعزیز شاہوانی، عابد بٹ محمد عمر جتک، عارف خان نچاری دین محمد محمد حسنی ملک وحید کاسی ملک محمد حسین مزید پڑھیں

ڈاکٹرز جیسے حساس اور خالصتاً عوامی خدمت سے وابستہ پیشے کے حامل افراد کے خلاف کارروائیوں کو سوشل میڈیا پر مشتہر کرنا نہ صرف غیر پیشہ ورانہ عمل ہے،پی ایم اے بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) بلوچستان نے حالیہ دنوں میں محکمہ صحت کے بعض اقدامات پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، خاص طور پر ڈاکٹروں کی معطلی اور سوشل میڈیا کے ذریعے ان کے بارے مزید پڑھیں

جمیرا انگلش سٹڈنگ سکول مناسہ دھیرکوٹ آزاد کشمیر میں بیلٹ ایوارڈ سرمنی کی تقریب

مظفرآباد (این ین آئی)جمیرا انگلش سٹڈنگ سکول مناسہ دھیرکوٹ آزاد کشمیر میں بیلٹ ایوارڈ سرمنی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبیدار میجر (ریٹائرڈ) عمر سعیدتھے مہمان خصوصی،علاقہ کے معززین اور بچوں کے والدین کی آمد کے موقع مزید پڑھیں