گورنر سندھ کا عیدالاضحیٰ پر غریبوں اور مستحقین کیلیے 250 جانور قربان کرنے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عیدالاضحیٰ پر غریبوں اور مستحق افراد کیلیے 250 جانور قربان کرنے اور گوشت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس کراچی میں اس سال بھی عید الاضحی پر غریبوں اور مستحق مزید پڑھیں

شرح پیدائش میں کمی؛ ویتنام نے 2 سے زائد بچے پیدا کرنے پر پابندی ختم کردی

شرح پیدائش میں پریشان کن کمی کے بعد ویتنام نے اپنی پالیسی ’’بچے دو ہی اچھے‘‘ ختم کرنے کا اعلان کرکے 2 سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ویتنام میں شرح پیدائش 2.1 مزید پڑھیں

قازقستان کا بھارت سے جنگ میں پاکستان کی کامیابی پر اظہار مسرت، باہمی شراکت داری کا عزم

اسلام آباد: قازقستان کے سفری یرزہان کستافن نے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات کے دوران بھارت سے جنگ میں پاکستان کی کامیابی پر مسرت کا اظہار کیا اور دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون اور اشتراک کا عزم کیا۔ مزید پڑھیں

گرمی سے بچنے کیلیے نہر میں نہانے والے 4 افراد ڈوب گئے، 3 جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں بچے سمیت چار افراد ڈوب گئے جن میں سے 3 جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مہاجر کیمپ خٹکو شاہ نہر میں بچے سمیت چار افراد ڈوب گئے، جن میں سے تین افراد مزید پڑھیں

آئین کے تحت حاصل اختیار احتجاج میں خم ٹھوک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی: خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی نے سب پر ذمہ داری ڈالی ہے اور یہ جہاد ہے جس کو ہم سب مل کر لڑیں گے اور آئین کے مطابق جو اختیار میرا مزید پڑھیں

پاکستان کو اس وقت سیاسی استحکام اور قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے،صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت سیاسی استحکام اور قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے،‏تمام جمہوری قوتیں ملکر ملکی  ترقی و خوشحالی کو یقینی بنا سکتی ہیں۔ سینئر پارٹی رہنما بیرسٹر عامر مزید پڑھیں

بیلاروس پاک فضائیہ کی جنگی مہارتوں سے استفادے کا خواہاں

اسلام آباد: بیلاروس اور پاکستان کے درمیان فضائی تعاون میں نئے باب کے آغاز کا امکان ہے جہاں بیلاروس کے ایئرفورس کمانڈر نے ایئرہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے تربیتی نظام میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

پاکستان کا جرأت مندانہ مؤقف پیش کرنے پر شرجیل میمن کا بلاول بھٹو زرداری کو خراج  تحسین 

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بین الاقوامی دورے کے دوران  پاکستان کا جرأت مندانہ موقف پیش کرنے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کو خراج  تحسین  پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

افریقی پرندے انسانوں کی طرح زندگی بھر دوستیاں نبھاتے ہیں: تحقیق

تقریباً دو دہائیوں پر مشتمل تحقیق میں افریقی سٹارلنگ پرندوں کے درمیان طویل مدت کی دوستی کے ٹھوس شواہد ملے ہیں جس سے حیوانات کی دنیا میں مدد کے رویے پر نئی روشنی پڑتی ہے۔ جانور اکثر اپنے قریبی خونی مزید پڑھیں