فروکٹوز کینسر کے پھیلاؤ میں کردار ادا کر سکتا ہے: تحقیق

ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سادہ چینی فروکٹوز کیموتھراپی کے بعد بچ جانے والے کینسر کے خلیات کو مزید پھیلنے کا سِگنل دینے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ امریکا کے ویسٹار انسٹی ٹیوٹ کے مزید پڑھیں

عوام اور منتخب نمائندوں کے درمیان مسلسل رابطہ ہی بہتر حکمرانی و عوامی خدمت کی بنیاد ہے، حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے اپنی رہائش پر حلقۂ انتخاب سے آئے مختلف وفود اور عوام سے ملاقات کی، ان کے مسائل اور شکایات تفصیل سے سنیں اور متعلقہ مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نےشہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی رہائش جاکر فاتحہ خوانی وتعزیت کی

کوئٹہ: ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصرنے مستونگ میں شہید ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی رہائش پرجاکر ان کے صاحبزادے اوردیگرا ہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہید عبدالحکیم کاکڑ کو مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا، وزیراعلی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کو دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن کو سبوتاژ کرنے کی ہر مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز نے 2026ء میں ملک بھر میں 40,348 سے زیادہ انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیے، 2084 دہشت گرد ہلاک ہوئے، بلوچستان میں 31,080 سے زائد آپریشن کئے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 2026ء میں سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں 40,348 سے زیادہ انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیے جن میں 2084 دہشت مزید پڑھیں

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا

ریاض: سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا۔ سعودی خبرایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے 13 دیگر ممالک کے ساتھ بحری دفاعی اتحاد قائم کیا ہے۔ سعوی وزارت دفاع کے مزید پڑھیں

عراق سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، فضائی حملے صرف مسلح ملیشیا کے خلاف تھے: سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب کے حکومتی عہدیدار کا کہنا ہے کہ عراق سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، فضائی حملے صرف مسلح ملیشیا کے خلاف تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے حکومتی عہدیدارنے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب مزید پڑھیں

غیرقانونی تارکین وطن کی آمد، اٹلی نے اسپین کے ساتھ شینجن معاہدہ عارضی طور پر معطل کردیا

مراکش سے بڑی تعداد میں تارکین وطن کے اسپین میں داخل ہونے کے بعد پر اٹلی نے اسپین کے ساتھ شینجن ویزا معاہدہ معطل کردیا۔ اٹلی نے مراکش سے اسپین کے شہر سیوٹا میں تارکینِ وطن کی بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں

ایران پر سخت حملے کرینگے، ایک وقت آئیگا وہ خود بولیں گے اب ہم مزید برداشت نہیں کرسکتے: ٹرمپ

کابینہ کے اجلاس کے دوران ایران کے ساتھ جنگ بندی کی بحالی سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ صرف فتح چاہتا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی حملوں میں ایران کو شدید نقصان پہنچا ہے اور مزید پڑھیں