برطانیہ؛ 70 ارکانِ کا نئے وزیراعظم کو خط؛ اسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کا مطالبہ

برطانیہ کے 70 سے زائد ارکانِ پارلیمنٹ نے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے آزاد تحقیقاتی کمیشن کے نتائج کو باضابطہ طور پر تسلیم کریں اور مزید پڑھیں

ٹرمپ کے وار پاورز محدود؛ امریکی پارلیمان نے ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور کرلی

امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جاری فوجی تنازع سے امریکی افواج واپس بلانے کی ہدایت دینے والی وار پاورز قرارداد دوبارہ منظور کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ قرارداد اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹ مزید پڑھیں

ایران یا امریکا کو ٹول دینے والے بحری جہازوں کی انشورنس پالیسی ختم ہوسکتی ہے، کمپنیز کا انتباہ

بحری جہازوں کی انشورنس کرنے والی کمپنیوں کے گروپ نے ایران یا امریکا کو ٹول دینے والے جہازوں کی انشورنس پالیسی ختم کرنے کا اشارہ دے دیا۔ گروپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شپنگ پالیسی کی نئی شِق مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی آپریشن روکنے کی قرارداد مسترد

امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی آپریشن روکنے کی قرارداد مسترد کردی۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میں قرارداد کی مخالفت میں 49 اور حق میں 47 ووٹ آئے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے مزید پڑھیں

ایران پر آپریشن ایپک فیوری سے بڑے حملے کیے جاسکتے ہیں، ٹرمپ کی نئی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کی نئی دھمکی دے دی۔ امریکی خبر رساں ادارے ایگزیوس سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ابھی ایران کو زیادہ تکلیف نہیں پہنچی ہے۔ ایران میں بڑی مزید پڑھیں

ایلون مسک کا کرسٹوفر نولن کی فلم ’اوڈیسی‘ کا اے آئی ورژن بنانے کا اعلان

ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کا مصنوعی ذہانت پر مبنی پلیٹ فارم ’گروک امیجن‘ رواں سال کے اختتام سے قبل قدیم یونانی رزمیہ شاعری (Epic Poetry) اوڈیسی پر مبنی مکمل فلم پیش کرے مزید پڑھیں

گلاسگو میں کامن ویلیتھ گیمز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد، کنگ چارلس مہمان خصوصی ہونگے

کامن ویلیتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج گلاسگو میں ہورہی ہے،پاکستانی وقت کے مطابق رات بارہ بجے ہونے والی اس تقریب میں کنگ چارلس،ملکہ کومیلا اور برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم مہمان خصوصی ہوں گے۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان مزید پڑھیں

ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی

پاکستان ویمن انڈر19 ٹیم نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز انداز میں6 وکٹوں سے شکست دے کر ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر کردی، سیریز کا پانچواں اور آخری میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ نیشنل بینک مزید پڑھیں