ایران کیساتھ مذاکرات جاری رہیں گے لیکن جنگ بندی اب مؤثر نہیں رہی؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر آمادہ ہیں تاہم دونوں ممالک کے درمیان نافذ جنگ بندی اب ختم ہوچکی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کے دوسرے بیٹے نے بھی اپنے نام سے والد کا نام ’نیتن یاہو‘ ہٹا دیا

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے بڑے بیٹے یائر نیتن یاہو نے قانونی طور پر اپنا نام یوناتان ہان رجسٹر کروا لیا ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کے بڑے بیٹے نے اپنے نام کی مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری؛ حماس کے مزید دو کمانڈر شہید

غزہ میں امریکی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی اور پیس بورڈ کے قیام کے باوجود اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جس میں آج حماس کے دو اہم کمانڈر شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان اسرائیلی مزید پڑھیں

حافظ نعیم نے جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے مرکزی مجلس شوریٰ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا. ترجمان کے مطابق دو روزہ اجلاس کل (ہفتہ) کو منصورہ لاہور میں شروع ہوگا جس کی صدارت حافظ نعیم الرحمن کریں گے۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کے سپریم کورٹ کے احکامات واپس لے لیے

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے 2018 اور 2019 کے احکامات واپس لے لیے۔ عدالت نے قرار دیا کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا اختیار بنیادی طور مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کیلیے وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے جبکہ انہوں نے ن لیگ کے اراکین اسمبلی کی تجاویز پر کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت، وعدوں اور ذمہ داروں کی پاسداری پر زور

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر سے گفتگو میں اسلام آباد مفاہمی یادداشت، وعدوں اور ذمہ داریوں کی پاسداری کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے سابق اراکین اسمبلی کو بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے سابق اراکین اسمبلی کو بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کر لیا۔سینیٹر عبدالقادر کی جانب سے دی ممبرز آف پارلیمنٹ (سیلریز اینڈ الاؤنسز)ترمیمی ایکٹ 2026 پیش کیا گیا۔بل کے مطابق سابق مزید پڑھیں

کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبے نصب کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں 11جولائی کو (بروزہفتہ) مری آبادگرڈاسٹیشن کے 11kvمری آباد، کانسی مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی،ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق،دوسرازخمی

ڈیرہ بگٹی (این این آئی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے دشت گوران میں تیز رفتار ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق مزید پڑھیں