فیفا ورلڈکپ: ریڈ کارڈ تنازع پر فیفا کے صدر سے کیا کہا تھا؟ ٹرمپ نے بتادیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فٹبالر فولارین بالوگن کے متنازع ریڈ کارڈ کے معاملے پر فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو سے ہونے والی اپنی گفتگو کی تفصیلات بیان کردیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں اپنے جنگی جرائم سے توجہ ہٹانے کیلیے منفی پروپیگنڈا کر رہا ہے؛ ترکیہ

ترکیہ نے امریکا سے ایف-35 طیاروں کی خریداری پر اسرائیل کے منفی پروپیگنڈے کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں

دمشق میں فرانسیسی صدر میکرون کے دورے کے دوران دھماکے، 18 افراد زخمی

دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے سرکاری دورے کے دوران دو دھماکوں نے شہر میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ شامی وزارت داخلہ کے مطابق دھماکوں میں کم از کم 18 افراد زخمی ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

بھارت انڈونیشیا کو براہموس میزائل فراہم کرے گا، دونوں ممالک میں معاہدہ طے

بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی تعاون میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں دونوں ممالک نے براہموس سپرسونک کروز میزائل اور فضا میں مار کرنے والے میزائل کی فراہمی سے متعلق معاہدوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

نیٹو سے مایوس ہوں، ایران پر ہمیں کسی کی مدد کی ضرورت نہیں تھی، ترکیہ دوست ہے؛ ٹرمپ

استنبول میں نیٹو اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب طیب اردوان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دفاعی تعاون، ایف 35 طیاروں، ایران اور غزہ پر کھل کر گفتگو کی۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

دنیا میں رہنے لائق بہترین شہروں کی فہرست جاری؛ پاکستان کا کون سا شہر شامل ہے؟

اگر آپ کو دنیا کے کسی ایسے شہر میں رہنے کا موقع ملے جہاں بہترین صحت، معیاری تعلیم، جدید ٹرانسپورٹ، صاف ماحول اور پُرامن زندگی میسر ہو تو آپ کس شہر کا انتخاب کریں گے؟ اس سوال کا جواب اکانومسٹ مزید پڑھیں

موناکو بم حملے کی ملزمہ کی یوکرین میں گولیاں لگی لاش برآمد؛ انٹیلی جنس اہلکار گرفتار

موناکو میں یوکرینی نژاد کاروباری شخصیت وادیم یرمالائیف پر ہونے والے بم حملے کی مرکزی ملزمہ 39 سالہ اناستاسیا بریزووسکا یوکرین میں مردہ حالت میں پائی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی پولیس نے ملزمہ کے قتل کے مزید پڑھیں

یوکرین کے فضائی دفاع کیلیے ناروے کا بڑا اعلان؛ 30 کروڑ ڈالر سے زائد امداد دے گا

روس کے بڑھتے ہوئے میزائل حملوں کے تناظر میں ناروے نے یوکرین کے فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے 3 ارب نارویجن کرونر تقریباً 30 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

تیل کے نرخ کم کرنے، قیمتیں طے کرنے کے طریقہ کار کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے تیل کے نرخ کم کرنے اور قیمتیں طے کرنے کے طریقہ کار کے خلاف آئینی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی کورٹ میں تیل کے نرخ کم کرنے مزید پڑھیں