عمران خان کی قید تنہائی، جیل میں خلاف قانون سلوک کے سنگین الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے، عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی کے خلاف درخواستوں پر اپنے تحریری حکم میں کہا ہے کہ قید تنہائی اور جیل میں خلاف قانون سلوک کے سنگین الزامات نظر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا مجموعی قرض 82 کھرب ہوگیا، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

وفاقی حکومت کا مجموعی قرض مئی 2026 کے اختتام تک بڑھ کر 82 کھرب روپے تک پہنچ گیا،ایک سال کے دوران اس میں 5۔9 کھرب روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تازہ قرضہ بلیٹن کے مطابق مزید پڑھیں

26 نومبر احتجاج کیس؛ علیمہ خان کے صفائی گواہ پر سرکاری وکیل کا اعتراض

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمے میں علیمہ خان کے خلاف کیس کی سماعت 9 جولائی تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا مہنگے پیٹرول کیخلاف 10 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں کمی نہ کرنے پر 10 جولائی کو ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان مزید پڑھیں

حکومت مزید 28 ریاستی اداروں کی نجکاری کے حوالے سے متحرک ہے، وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نجکاری کمیشن کو مزید 28 ریاستی ادارے مختص کیے گئے ہیں، نجکاری کے حوالے سے حکومت متحرک ہے۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے تحت پاکستان بینکنگ سمِٹ 2026 کی افتتاحی مزید پڑھیں

رجسٹرار کو درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر واپس کرنے کا اختیار نہیں، وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ رجسٹرار کو درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر واپس کرنے کا اختیار نہیں، درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا تعین صرف عدالت کر سکتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے نیشنل پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، کیچ و پنجگور کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

اسلام آباد (رپورٹر) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر جان محمد بلیدی اور رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ کی ملاقات۔ملاقات میں بلوچستان بالخصوص ضلع کیچ و پنجگور کی مجموعی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی کاموں مزید پڑھیں

میر کبیر محمد شہی کی ڈاکٹر شمع اسحاق سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال

کوئٹہ (رپوورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی نے نیشنل پارٹی کی مرکزی رہنما اور سابق رکنِ بلوچستان اسمبلی میڈم ڈاکٹر شمع اسحاق سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی، ملکی اور عالمی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نیشنل پارٹی قلات کے رہنماؤں کی ملاقات، تنظیمی امور اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نیشنل پارٹی ضلع قلات کے صدر کامریڈ ظہور بلوچ، جنرل سیکرٹری عبدالرحمان، تحصیل صدر قلات محمد عارف قلندرانی اور تحصیل جنرل سیکرٹری عبدالحفیظ مینگل نے مزید پڑھیں