بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان مالیاتی مسودہ قانون 2026منظور کرلیا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان مالیاتی مسودہ قانون 2026منظور کرلیا۔ جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے بلوچستان مالیاتی مسودہ قانون مزید پڑھیں

صحبت پور: پٹ فیڈر میں پانی کی فراہمی بہتر، نصیر شاخ کے ٹیل تک پانی پہنچ گیا

صحبت پور( عطا محمد کھوسہ ) فریدآباد کے عوامی ہمدرد، غریب پرور اور عوامی حقوق کے لیے ہمیشہ آواز بلند کرنے والے میر بہادر خان کھوسہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اے سی ایریگیشن نصیر آباد مزید پڑھیں

سرکاری جامعات میں اے آئی کورس لازمی، 3 کریڈٹ آور نافذ کرنے کا فیصلہ

اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے سرکاری جامعات میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مشتمل 3 کریڈٹ آور کا لازمی کورس متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں مزید پڑھیں

حاملہ خواتین 45 کیمیکلز کے زیر اثر رہتی ہیں، تحقیق میں انکشاف

ایک نئی سائنسی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ حاملہ خواتین روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی متعدد عام اشیاء کے ذریعے مسلسل ایسے کیمیکلز کے زیرِ اثر رہتی ہیں جو قبل از وقت پیدائش اور نومولود بچوں کے کم مزید پڑھیں

سلمان خان کے بھائی ارباز خان کو مشکل کا سامنا، نامعلوم شخص زبردستی گاڑی میں گھس گیا

بالی ووڈ اداکار ارباز خان کو کولکتہ میں ایک تقریب کے دوران غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جہاں ایک نامعلوم شخص مبینہ طور پر زبردستی ان کی گاڑی میں جا بیٹھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریب کے مزید پڑھیں

گووندا اور سنیتا کے درمیان طلاق کی افواہیں، بیٹی ٹینا آہوجہ نے ذہنی پریشانی کا اظہار کردیا

بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر بیٹی ٹینا آہوجا نے اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبریں انہیں متاثر ضرور کرتی ہیں، مزید پڑھیں