حزب اللہ سے جنگ میں اسرائیلی کارکردگی سے خوش نہیں، شام کو محاذ سنبھالنا چاہیے؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی سیون اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں اسرائیل کی لبنان میں حزب اللہ کے خلاف فوجی کارروائیوں پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

امریکا ایران معاہدہ؛ تیل کی قیمتوں میں اب تک کی سب سے بڑی کمی؛ خام تیل 80 ڈالر کا ہوگیا

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کی ممکنہ بحالی سے متعلق مثبت پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران مزید پڑھیں

امریکا ایران معاہدے پر دستخطی تقریب سوئٹزرلینڈ کے صحت افزا مقام پر ہوگی؛ تصدیق ہوگئی

امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط جمعے کے روزسوئٹزرلینڈ کے پہاڑی ریزورٹ برگن اسٹاک میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں کیے جائیں گے۔ اس بات کی تصدیق سوئس وزارتِ خارجہ نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف مزید پڑھیں

ایران امریکا معاہدہ ؛ پختونخوا کے عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کے معترف

ایران امریکا امن معاہدے کے حوالے سے خیبرپختونخوا کے عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کے معترف ہوگئے۔ مشرق وسطیٰ میں قیام امن اورایران امریکا معاہدے میں پاکستانی کاوشوں کا دنیا بھرمیں اعتراف کیا جارہا ہے۔ اسی سلسلے میں مزید پڑھیں

ہمارے لیے موت آسان ہوگئی، صومالیہ میں یرغمال پاکستانی کا نیا ویڈیو بیان

صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں 57 روز سے یرغمال پاکستانی شہری کی ویڈیو آگئی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے لیے اب جینا مشکل اور موت آسان ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال مزید پڑھیں

علیمہ خان کی وفاقی و صوبائی وزرا اور صحافیوں کو بطور عدالتی گواہ طلب کرنے کی استدعا

علیمہ خان نے وزرا اور صحافیوں سمیت اہم شخصیات کو کیس کی سماعت میں بلانے کی استدعا کردی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں علیمہ خانم سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

تنخواہوں میں7فیصد، پنشن میں3.5فیصد اضافہ، ترقیاتی بجٹ آدھا کردیا گیا‘؛ پنجاب کا بجٹ پیش

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے اسمبلی میں صوبائی بجٹ پیش کر دیا، پنجاب حکومت نے تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں ساڑھے تین فیصد اور ترقیاتی بجٹ کو آدھا کرنے کی تجویز دی ہے۔ پنجاب اسمبلی کا بجٹ مزید پڑھیں

بلوچستان کی موجودہ حکومت کے بارے میں رپورٹ

بلوچستان، پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہونے کے باوجود، فی الحال گہری سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی بحرانوں سے دوچار ہے۔ یہ رپورٹ صوبائی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ پیش کرتی ہے، جس میں حکمرانی کے بنیادی مسائل، سیکیورٹی کی مزید پڑھیں

زلف و رخسار

قادربخش بلوچ تاریخ کی سر گوشیوں میں بینھی بینھی خوشبوؤں کی وہ مہک جو افسردہ یا یوں کہیئے کہ اداس دلوں کو دوبارہ پرکیف بہاروں میں آزادانہ آڑان کی پنکھ فراہم کرتی ہیں۔تو بنا توقف کے زرا سا تاریخ کے مزید پڑھیں

بلوچستان فش ٹرالنگ مافیا: سمندری وسائل کے لیے ایک سنگین خطرہ

کوئٹہ (رپورٹر) بلوچستان پاکستان کا سب سے طویل ساحلی علاقہ رکھتا ہے، جو تقریباً 770 کلومیٹر پر محیط ہے۔ یہ ساحل قدرتی وسائل، خصوصاً مچھلیوں اور دیگر سمندری حیات سے مالا مال ہے۔ ماہی گیری بلوچستان کے ہزاروں خاندانوں کا مزید پڑھیں