بہت اچھا ہے کھیل دوبارہ شروع ہو گیا، ہم نے اپنی تیاری میں کبھی تبدیلی نہیں کی،بھارتی اسسٹنٹ کوچ خوش

نئی دہلی (این این آئی)پاکستانی ٹیم کو حکومت کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت ملنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ریان ٹین ڈوشیٹ نے کہا ہے کہ یہ بہت اچھا ہے کہ کھیل دوبارہ مزید پڑھیں

دو سے تین مرتبہ میچ کا بہترین کھلاڑی بننا ٹارگٹ ہے،صاحبزادہ فرحان

کولمبو(این این آئی)پاکستان کے اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹارگٹ رکھا ہے کہ دو سے تین مرتبہ میچ کا بہترین کھلاڑی بننا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

دھرندھر کی کامیابی کے بعد بڑی مشکل، رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی سیکیورٹی سخت

ممبئی (این این آئی)رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ کی سیکیورٹی وٹس ایپ میں وائس نوٹ کے ذریعے بھتے کے لیے دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے بعد سخت کردی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ مزید پڑھیں

وفاقی اداروں میں فوری اور مفت انصاف کی فراہمی جاری ہے وفاقی اداروں کے بارے میں مفت شکایات درج کرائیں فوری اور مفت انصاف فراہم کی جاۓ گی محمد امین مگسی کا صحافیوں سے گفتگو

سبی(نامہ نگار)وفاقی اداروں میں فوری اور مفت انصاف کی فراہمی جاری ہے وفاقی اداروں کے بارے میں مفت شکایات درج کرائیں فوری اور مفت انصاف فراہم کی جاۓ گی محمد امین مگسی کا صحافیوں سے گفتگو٬تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب مزید پڑھیں

مورند کالونی میں نصب واٹر بور ایک سال سے غیر فعال، شہری پانی بحران کا شکار

لسبیلہ(بیوروچیف)گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول مورند کالونی میں نصب کیا گیا واٹر بور گزشتہ ایک سال سے غیر فعال پڑا ہے، جس کے باعث علاقہ مکین شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق واٹر بور کی تنصیب مکمل ہونے مزید پڑھیں

اوتھل میں میٹرک سالانہ امتحانات شروع، نقل کی روک تھام کے لیے سخت انتظامات

لسبیلہ(بیوروچیف) بلوچستان بھر کی طرح اوتھل میں بھی میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شروع ہوگئے، تفصیلات کے مطابق بلوچستان بھر کی طرح اوتھل میں بھی میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے۔امتحانی مراکز میں نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے مزید پڑھیں

جعفرآباد میں نامعلوم مسلح افراد ایک لاکھ روپے سے زائد نقدی،موٹرسائیکل اور موبائل فون چھین کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) جعفرآباد ڈکیتی کی واردات مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر نئی موٹر سائیکل ایک لاکھ اٹھارہ ہزار روپے نقدی اور قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار مزید پڑھیں

شیخ زاہد ہسپتال کوئٹہ میں بیگم کلثوم نواز پیڈز کارڈیالوجی کا سنگ بنیاد رکھنا ایک نیک اقدام ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ شیخ زاہد ہسپتال کوئٹہ میں بیگم کلثوم نواز پیڈز کارڈیالوجی بلوچستان کا سنگ بنیاد رکھنا ایک نیک اقدام ہے جو کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے ایک فراخدلانہ تحفہ مزید پڑھیں