ڈیرہ مراد جمالی،نا معلوم چور ٹرانسفارمر چوری کرکے فرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نا معلوم چور ٹرانسفارمر چوری کرکے فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب منگولی پولیس تھانے کی حدود گزشتہ شب نا معلوم چور گوٹھ ناظم خان مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی میں دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق،2افرادزخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب روڈ حادثے میں نوجوان جانبحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق صدر پولیس تھانے کی حدود پٹ فیڈر اندرون بیدار پل کے قریب دو موٹر سائیکل آپس مزید پڑھیں

ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد کا پارلیمانی سیکرٹری سے لوٹ مار کے واقعہ کانوٹس،ایس ایچ او معطل

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نوتال میں گزشتہ شب صوبائی مشیر اقلیتی امور سے ڈاکووں کی لوٹ مار فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا واقعے کی اعلی سطح تحقیقات شروع کردی گئی پولیس مزید پڑھیں

چمن میں بے روزگاری اور کاروبار کی بندش کے باعث عوام خود کشیاں کرنے پر مجبورہوچکے ہیں، صادق خان اچکزئی

کوئٹہ(این این آئی)مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی چیئرمین صادق خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن میں بے روزگاری اور کاروبار کی بندش کی وجہ سے حالات اس مقام پرآپہنچے ہیں کہ لوگ ایک طرف خودکشیاں کررہے ہیں تو مزید پڑھیں

علماء مشائخ فیڈریشن کاگل پلازہ انسانی سانحہ پر گہرے افسوس کا اظہار

کراچی(این این آئی)ملک بھر کے علماء مشائخ کی نمائندہ یتنظیم علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے سربراہ سفیر امن پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی سجادہ نشیں آستانہ علایہ بھیج پیر جٹا نے گل پلازہ آگ لگنے کے واقعہ پر گہرے مزید پڑھیں

ماہ رنگ،سمی دین اور بی ایل اے کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں ہے،فرح عظیم شاہ

کراچی(این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ ماہ رنگ،سمی دین اور بی ایل اے کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں ہے،وہ ملک دشمن قوتوں کے ساتھ مل کر پاکستان اور بلوچستان مزید پڑھیں

صحب پور کے قریب پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) صحبت پور کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ ڈکیتی کی کوشیش ناکام ڈاکو فرار ہوگئے پولیس کے مطابق صحبت پور کے قریب پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود مگسی چوکی مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2افراد ہلاک

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے پولیس کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی سوئی پولیس تھانے کی حدود لنجو صفاری میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دومبینہ مزید پڑھیں

کراچی گل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ ملکی تاجر برادری کیلئے بڑا صدمہ ہے،قیمتی جانوں کے ضیاع اور تاجروں کے بھاری مالی نقصان پر دل رنجیدہ ہے، کاشف حیدری

کوئٹہ (این این آئی)مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سانحے میں قیمتی انسانی مزید پڑھیں

کوئٹہ، حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ(این این آئی) حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے شہر حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے مزید پڑھیں