رجب بٹ نے پھر سابق اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی سابقہ اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا جس پر ایمان کے وکیل کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ ایمان اسد کے وکیل نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ رجب مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کے معروف اداکار کینسر کا شکار، زندگی کے صرف 5 سال باقی رہنے کا انکشاف

ہالی ووڈ کی معروف ہارر فلم سیریز ’ایول ڈیڈ‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار بروس کیمبل نے کینسر کی تشخیص کے بعد اپنی صحت سے متعلق تشویشناک انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ موجودہ اندازوں کے مطابق ان کے مزید پڑھیں

وزن کم کرنے والی ادویات دمے کے دوروں میں 40 فی صد تک کمی لا سکتی ہیں: تحقیق

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والے اوزمپک اور ویگووی جیسے انجیکشن دمے کے اچانک اور شدید دوروں میں نمایاں کمی لانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ برطانوی سائنس دانوں کے مزید پڑھیں

نیا چیٹ جی پی ٹی دنیا کا پہلا انسانی سطح کااے آئی ماڈل قرار

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جینسن ہوانگ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کا تازہ ترین ورژن آرٹیفیشل جنرل انٹیلی جنس (اے جی آئی) کی پہلی مثال ہے۔ اس کو انسانی سطح کی مزید پڑھیں

حکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ کراچی میں ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے گندم درآمد کرنے کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ درآمدی گندم صوبوں کی مزید پڑھیں

سیوی: سامیزی گاؤں کی اہم شخصیات اور نوجوانوں کا سبی لہڑی اتحاد میں شمولیت کا اعلان

سیوی(نامہ نگار) یونین کونسل مرغزانی وارڈ نمبر 5 سامیزی گاؤں کی معروف سماجی شخصیت و وائس چیئرمین صدام حسین، نجیب اللہ سمیت سامیزی گاؤں اور علاقے کی دیگر اہم شخصیات، بزرگوں نوجوانوں اور ہم خیال دوستوں نے سردار زادہ میردینار مزید پڑھیں

سیوی: گرل گائیڈز کو محدود وسائل میں کھانا پکانے اور خود انحصاری کی عملی تربیت

سیوی(نامہ نگار) پاکستان گرل گائیڈ ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام گرل گائیڈز کو مشکل، ہنگامی اور محدود وسائل والے حالات میں خود انحصاری کے فروغ کے لیے بغیر روایتی برتنوں کے کھانا پکانے کی عملی تربیت فراہم کی گئی۔ مزید پڑھیں