ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ!

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمدآباد میں شیڈول میچ میں کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت مزید پڑھیں

سائنس دانوں کا بلند ہوتی سطح سمندر سے متعلق ہوشرُبا انکشاف!

نیدرلینڈز کے محققین نے تازہ ترین تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ساحلی علاقوں پر سطح سمندر ایک فِٹ تک بڑھ چکی ہے۔ تحقیق کے نتائج میں دنیا بھر میں ساحلی علاقوں میں رہنے والے کروڑوں لوگوں سے متعلق تحفظات مزید پڑھیں

توانائی میں خودمختاری کیلئے او جی ڈی سی ایل کی حکمتِ عملی، مقامی پیداوار بڑھانے پر توجہ

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں پاکستان توانائی کے شعبے میں خودمختاری حاصل کرنے کیلئے مقامی وسائل کے استعمال اور پیداوار میں اضافے کی حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کی آئل اینڈ گیس مزید پڑھیں

غصیلے نوجوانوں کو صحت کے کن مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق کے مطابق غصیلے نوجوانوں کی عمر تیزی سے بڑھ سکتی ہے اور وہ بعد کی زندگی میں طبعی صحت میں پیچیدگیوں کا سامنا کر سکتے ہیں۔ جرنل ہیلتھ سائیکالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں یہ بات مزید پڑھیں

اسرائیل کا بیروت کے مصروف ہوٹل پر فضائی حملہ، 4 افراد جاں بحق

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک ہوٹل پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے ہیں۔ لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق یہ حملہ شہر کے مرکزی علاقے راوشے (Raouche) مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

ریاض: مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے دوران سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو براہِ راست جوابی کارروائی کی وارننگ دے دی اور واضح کیا ہے کہ اگر مملکت یا اس کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تو مزید پڑھیں

خامنہ ای کے جانشین کا فیصلہ قریب آگیا، ایران کی مجلس خبرگان میں اتفاقِ رائے کا دعویٰ

ایران کی طاقتور مذہبی کونسل مجلسِ خبرگان کے ایک رکن نے کہا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے جانشین کے انتخاب کے معاملے پر اکثریتی اتفاق رائے ہو چکا ہے۔ مجلس خبرگان کے رکن آیت مزید پڑھیں

پیٹرول کی قلت، قیمت میں اضافہ؛ جامعات کا فزیکل کلاسز ختم کرکے آن لائن سیشن شروع کرنے کا اعلان

کراچی: امریکا اور اسرائیل کی ایران سے جنگ کے نتیجے میں ملک میں پیٹرول کی قلت اور قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے باعث اعلیٰ تعلیمی اداروں نے فزیکل کلاسز ختم کرتے ہوئے آن لائن سیشن شروع کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

عالمی یوم خواتین پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کا خواتین کو خراج تحسین

عالمی یوم خواتین پر صدر مملکت اور وزیر اعظم نے خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ خواتین پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد کے چمن سیکٹر میں فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی

پاک افغان سرحد کے چمن سیکٹر میں فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج سرحدی باڑ کی حفاظت اور دراندازی روکنے کے لیے مسلسل کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ مزید پڑھیں