برائلر گوشت کے نرخ مستحکم،فارمی انڈے مہنگے

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 432روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت298روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 334روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام سپیشل ایجوکیشن اداروں میں ہفتے کے روز تعطیل کا اعلان

لاہور(این این آئی)پنجاب بھر کے تمام سپیشل ایجوکیشن اداروں میں ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔محکمہ خصوصی تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہفتے کے روز صوبے کے مزید پڑھیں

شرح سود برقرار رکھنا بہترین فیصلہ ہے،یہ اسٹیٹ بینک کا اپنا فیصلہ،حکومت رائے نہیں دے سکتی‘ بلال اظہر کیانی

لاہور(این این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ شرح سود برقرار رکھنا بہترین فیصلہ ہے،یہ اسٹیٹ بینک کا اپنا فیصلہ ہے حکومت رائے نہیں دے سکتی، امید تھی کہ شرح سود میں کمی آئے گی مزید پڑھیں

این سی سی آئی اے کی کارکردگی سے مایوس پنجاب حکومت کا اپنی سائبر ایجنسی قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی کی ناقص کارکردگی اور سائبر جرائم کے بڑھتے واقعات کے باعث پنجاب حکومت نے صوبے میں اپنی علیحدہ سائبر ایجنسی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مصر، اردن اور سعودی عرب کا تاریخی دورہ،کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال قرار

اسلام آباد (این این آئی)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مصر، اردن اور سعودی عرب کا تاریخی دورہ کیا جسے کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال قرار دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مصر، اردن اور سعودی قیادت نے پاکستان مزید پڑھیں

راولپنڈی، ٹریفک اہلکاروں نے ٹیکس جمع نہ کرانے پر سکول وین بچوں سمیت بند کردی

راولپنڈی (این این آئی)ریجنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ عملے نے ٹوکن شارٹ ہونے پر سکول وین کو طالبعلموں سمیت بند کردیا۔عملے نے وین کو اولڈ جی ٹی ایس میں قائم دفتر میں دھوپ میں کھڑا کر دیا جس کے باعث سرکاری سکول مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کا توہین عدالت درخواست دینے کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے توہین عدالت درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔داہگل ناکے پر گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم توہین عدالت مزید پڑھیں

مستونگ،پولیس اہلکار کی فائرنگ سے موٹرسائیکل چھیننے والا ایک ڈاکو ہلاک، دوسرازخمی

مستونگ(این این آئی)مستونگ کے علاقے دشت میں پولیس اہلکار نے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کرنیوالے ایک ڈاکو کو فائرنگ کرکے ہلاک دوسرے کو زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق منگل کی صبح ایگل اسکواڈ کا ایک اہلکار ڈیوٹی کے لیے دشت مزید پڑھیں

ایس سی آئی ڈبلیو کارروائی،خاتون ٹیچر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں سیریس کرائمز انویسٹی گیشن ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون ٹیچر مریم شاہوانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اویس ولد موسی محمد حسنی مزید پڑھیں

وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمان پر خوبصورت رنگ برنگی روشنیوں کا ہالہ دیکھا گیا

کوئٹہ(این این آئی)وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمان پر خوبصورت رنگ برنگی روشنیوں کا ہالہ دیکھا گیا جسے شہریوں نے کیمرے میں محفوظ کر لیا۔منگل کی صبح کوئٹہ،نوشکی،دالبندین سمیت مختلف علاقوں میں افق پرمختلف زاویوں سیرنگوں کا مزید پڑھیں