کھاد کی عدم فراہمی کے خلاف زمیندار ایکشن کمیٹی نے قومی شاہراہ N-65 پر ناڑی پل کے مقام پر احتجاجی دھرنا دے کر ہر قسم کی ٹریفک معطل کردی

سیوی(نامہ نگار)کھاد کی عدم فراہمی کے خلاف زمیندار ایکشن کمیٹی نے قومی شاہراہ N-65 پر ناڑی پل کے مقام پر احتجاجی دھرنا دے کر ہر قسم کی ٹریفک معطل کردی، جس کے باعث قومی شاہراہ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی مزید پڑھیں

یومِ دفاع و شہداء ہمیں قومی یکجہتی اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، میر ظہور بلیدی

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی نے 6 ستمبر یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان کے بہادر شہداء، غازیوں اور مسلح افواج کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 مزید پڑھیں

یومِ دفاع قومی غیرت، اتحاد اور وطن سے وفاداری کے عہد کی تجدید کا دن ہے، قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ(این این آئی) قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش دن ہے، جو شہداء کی عظیم قربانیوں، غازیوں مزید پڑھیں

خواجہ آصف کا بیان مایوس کن ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کرلی۔ایک بیان میں شرجیل مزید پڑھیں

زرداری ماضی بن چکے، سندھ میں خاندانی سیاست کا دور ختم ہونے جارہا ہے، سہیل آفریدی

کراچی (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا پانچ روزہ دورہ سندھ تیسرے روز بھی جاری رہا، ان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی اسٹریٹ موبلائزیشن اور عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں قافلہ نوشہروفیروز سے نوابشاہ، مزید پڑھیں

گنداواہ میں مہنگائی کا جن بے قابو، سبزیوں اور گوشت اور اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

گنداواہ(این این آئی)گنداواہ شہر اور گردونواح میں مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں، گوشت، ٹماٹر، پیاز، آلو اور دیگر سبزیوں سمیت روزمرہ استعمال کی اشیاء خوردونوش اور کپڑوں فروش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات میں مزید پڑھیں

سیرتِ نبویؐ ہمارے لیے مکمل ضابط حیات، نوجوانوں کے مسائل کا حل اسلامی تعلیمات اور سیرتِ طیبہ میں مضمر ہے،قائمقام چیئر مین

کوئٹہ/اسلام آباد(این این آئی)قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ سیرتِ نبویؐ ہمارے لیے مکمل ضابط حیات اور دنیا و آخرت میں کامیابی کا حقیقی راستہ ہے عصرِ حاضر میں نوجوانوں کو درپیش تعلیمی، معاشی اور مزید پڑھیں

ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری عدم برداشت اور مطلق العنانیت کی آخری حد ہے، مقدمہ واپس لیکر فوری رہا کیا جائے، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے بلوچستان کے سینیئر ترین سیاستدان قلات اسٹیٹ نیشنل پارٹی کے رہنما بزرگ سیاستدان مرحوم ملک فیض محمد یوسفزئی کی صاحبزادی ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی ایک پریس کانفرنس کو مزید پڑھیں

شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں مختلف مقامات پر جاکر مرحومین کے اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے حاجی محمد امین گشکوری کے چھوٹے بھائی حاجی محمد یاسین مزید پڑھیں

تمام مخیرحضرات، فلاحی اداروں، رضاکاروں اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار سماجی کارکنوں کی کوششیں لائق تحسین ہیں، گور نر

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل کا عالمی چیریٹی ڈے کے موقع پر کہا کہ صوبے کے تمام مخیرحضرات، فلاحی اداروں، رضاکاروں اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار سماجی کارکنوں کی کوششیں لائق تحسین ہیں،بے سہارا بچوں، غریبوں اور مزید پڑھیں