پاکستان پیپلز پارٹی نے آئین میں اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دی، پیپلز پارٹی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے آئین میں اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دی، ہر مذہب کے ماننے والوں کو برابر مواقع دینا پیپلز پارٹی کا مشن ہے،پیپلز پارٹی کا نظریہ مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ انتہائی خطرناک اور اشتعال انگیز ہے، پاکستان

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ انتہائی خطرناک اور اشتعال انگیز ہے، جو ممالک اسرائیل کو سیاسی تحفظ، فوجی امداد یا سفارتی ڈھال مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ،عمران خان کا شوکت خانم سے معائنہ کرانے کی درخواست دائر

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا شوکت خانم ہسپتال سے طبی معائنہ کرانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی ہے۔بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وزیر اعلیٰ علی امین مزید پڑھیں

پاکستان ایک نظریہ، مشن اور خدا کی طرف سے عطا کردہ نعمت ہے، اس کی خودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا، فرح ناز اکبر

اسلام آباد (این این آئی)وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان صرف نقشے پر موجود ملک نہیں بلکہ ایک نظریہ، ایک مشن اور خدا کی طرف سے عطا کردہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سی ڈی اے نے گرین بیلٹ پر قائم مسجد شہید کر دی، علما کا پھر تعمیر کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے راول ڈیم چوک کے قریب گرین بیلٹ پر تعمیر کی گئی پرانی مسجد کو شہید کرے پودے اور درخت لگا دئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ڈی اے حکام نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے اسمبلی میں قومی پرچم لہرا دیا

کراچی (این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ نے سندھ اسمبلی قومی پرچم لہرایا، سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت اولڈ سندھ اسمبلی بلڈنگ میں ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ مزید پڑھیں

25 اگست کے بعد وہی ڈمپر چلے گا، جس میں ٹریکر اور کیمرے لگے ہوں گے، شرجیل میمن

کراچی (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے خبردار کیا ہے کہ 25 اگست کے بعد صرف وہی ڈمپر سڑک پر چلتا نظر آئیگا، جس میں ٹریکر اور کیمرے لگے ہوں گے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

تعطیلات کے دوران اسکولز کھولنے پر 13 نجی تعلیمی اداروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے

لاہور: محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تعطیلات کے دوران اسکولز کھولنے پر 13 نجی تعلیمی اداروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ سی ای او ایجوکیشن لاہور نذیر حسین چھینہ نے کہا کہ اسکولز کھولنے پر تعلیمی اداروں کو شوکاز نوٹسز مزید پڑھیں

آشا بھوسلے کی پوتی نے کرکٹر محمد سراج کو راکھی باندھ کر ڈیٹنگ کی افواہیں مسترد کر دیں

بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کی پوتی زنئی بھوسلے نے بھارتی کرکٹر محمد سراج کو راکھی باندھ کر ان کے بارے میں پھیلی ہوئی ڈیٹنگ کے افواہوں کو ختم کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق زنئی کے 23ویں سالگرہ مزید پڑھیں