ڈپٹی کمشنر حب کی جانب سے بجلی بحران کے حل سے متعلق بلا یا گیا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے برخاست ہو گیا

حب (این این آئی) ڈپٹی کمشنر حب کی جانب سے بجلی بحران کے حل سے متعلق بلا یا گیا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے برخاست ہو گیا، اجلاس سے نیشنل پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، انجمن تاجر ان اور کیمسٹ ایسوسی مزید پڑھیں

خالی آسامیوں، ترقیوں اور بھرتیوں کے معاملات قواعد و ضوابط، میرٹ اور شفافیت کے اصولوں کے مطابق نمٹائے جائیں، چیف سیکرٹری بلوچستان کی ہدیات

کوئٹہ(این این آئی) چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں تمام انتظامی سیکریٹریز سمیت ڈویژنل کمشنرز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ اجلاس میں صوبائی سطح پر انتظامی کارکردگی، مزید پڑھیں

کھڈکوچہ کے عوام،زمینداروں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے، جے یو آئی ہر فورم پر مخالفت کرے گی،مولانا شبیراحمد عثمانی

مستونگ(این این این آئی) جمعیت علماء اسلام ضلع مستونگ کیامیر شیخ الحدیث مولانا شبیر احمد عثمانی نے دیگر رہنماؤں نے سراوان پریس کلب مستونگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحصیل کھڈکوچہ کی مقامی آبادیوں، زمینداروں اور باغات مالکان کو جبری مزید پڑھیں

اہم نوعیت کے منصوبوں کی تکمیل میں کسی قسم کی سست روی برداشت نہیں کی جائے گی،سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان

کوئٹہ(این این آئی)سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کا کردار نہایت اہم ہے صوبے میں انفراسٹرکچر کی بہتری اور پائیدار ترقی کا انحصار محکمہ کی مؤثر مزید پڑھیں

بلوچستان کے نوجوان علم، تعلیم اور جدید ہنر پر توجہ دیں، ہتھیاروں کے بجائے قلم کو طاقت بنائیں، وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان ہمارے عوام کا مستقبل ہیں، آج کا دور تعلیم، علم، ٹیکنالوجی اور ہنر کا دور ہے، اس لیے نوجوان اپنی پوری توجہ تعلیم مزید پڑھیں

میرٹ پر کام کریں گے، سیاسی دباؤ میں لینے کو تیار ہوں،میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پریذیڈنٹ انڈس ہاسپیٹل اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک ڈاکٹر عبدالباری خان اور ممبر پلاننگ کمیشن محترمہ شبانہ حیدر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں انڈس ہاسپیٹل اینڈ ہیلتھ مزید پڑھیں

لاہور بورڈ کا آئندہ امتحانات سے پیپر مارکنگ سنٹرز ختم کرنے کا اعلان

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے آئندہ امتحانات سے روایتی پیپر مارکنگ سنٹرز ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر بدرالسلام کے مطابق سیکنڈ اینول امتحان سے طلبہ کے پرچوں کی آن سکرین مارکنگ مزید پڑھیں

روزے کب شروع ہوں گے؟ رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی

دبئی: متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک 1448 ہجری کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے حسابات کے مطابق امارات میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ پیر 8 فروری 2027 کو ہونے کا امکان مزید پڑھیں

ایران کے عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے، اہم تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ

اربیل: ایران کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے شہر اربیل میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے، جن کے نتیجے میں اہم فوجی اور تکنیکی تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔ ایرانی سرکاری مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی نے تیل مارکیٹ ہلا دی، ایک روز میں 4 ڈالر سے زیادہ اضافہ

لندن: امریکا اور ایران کے درمیان رات بھر ہونے والے تازہ فوجی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے اور تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات کے مزید پڑھیں