صحبت پور میں صحافیوں پر جھوٹے مقدمات قابلِ قبول نہیں، انتظامیہ پر تنقید

بختیارآباد ڈومکی پریس کلب (ر) بختیارآباد ڈومکی پریس کلب رجسٹرڈ کے صحافی صدر اللہ یار ڈومکی ، جنرل سیکرٹری ملک ریاض بلوچ, نائب صدر لیاقت علی ڈومکی, محمد رمضان بھٹو, محمد اسلم مینگل و دیگر عہددارن نے اپنے ایک مشترکہ مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ چیرمین پنجگور عبدالمالک صالح بلوچ ایک جیتے جاگتے مثال ہیں: نوجوان سیاسی رہنما ملک ثناء میر ریکی

کوئٹہ(این این آئی) ڈسٹرکٹ چیرمین پنجگور عبدالمالک صالح بلوچ ایک جیتے جاگتے مثال ہیں نوجوان سیاسی رہنما ملک ثناء میر ریکی چیرمین عبدالماک صالح بلوچ ایک مخلص اور محنتی عوامی لیڈر طور پھر عوام کی خدمت میں لگے رہتے ہیں۔ مزید پڑھیں

گڈانی کی باہمت سماجی کارکن ماسی لال بی بی عوامی خدمت کی مثال قرار

کوئٹہ(این این آئی)ماسی لال بی بی بلوچ گڈانی کی ایک باہمت، درد دل رکھنے والی اور خدمت خلق کا جذبہ رکھنے والی خاتون ہیں۔ وہ ایک سوشل ورکر ہونے کے ناتے اپنے علاقے کے غریب، بے سہارا اور بے گھر مزید پڑھیں

پروم میں فٹ بال ٹورنامنٹ کے انعقاد کی یقین دہانی، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہوگی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) یونین کونسل پروم کے چیئرمین رسول جان بلوچ نے ڈسٹرکٹ چیئرمین پنجگور جناب عبدالمالک صالح بلوچ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے پروم کے نوجوانوں کے لیے فٹ بال ٹورنامنٹ کے انعقاد کی درخواست پیش کی۔ مزید پڑھیں

گوادر–کوئٹہ روٹ پر ڈرائیور کی لاپرواہی، مسافروں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

کوئٹہ(این این آئی) الراوف بس ڈرائیور کی لاپرواہی گوادر ٹو کوئٹہ بس ڈرائیور دورانِ ڈرائیونگ موبائل، پرچیاں اور اب پیسے بھی گننے میں مصروف۔ مسافروں کی روکنے کے باوجود ڈرائیور کا کہنا ہے “حادثہ نصیب کی بات ہے”۔ قانون نافذ مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی رہنماؤں کا پنجگور میں بارڈر بندش اور سیاسی صورتحال پر مشاورتی اجلاس

پَنجگُور (این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی صالح محمد بلوچ نے نیشنل پارٹی کے ضلعی دفتر پنجگور میں بارڈر کی بندش، موجودہ سیاسی صورتحال اور علاقائی مسائل پر پارٹی رہنماؤں و کارکنوں سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب سے گندم،آٹے کی نقل و حرکت پر پابندی،بلوچستان میں 20کلو آٹے کی قیمت میں 800روپے اضافہ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین بدر الدین کاکڑنے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے گندم اور آٹے کی نقل و حرکت پر پابندی کی وجہ سے بلوچستان میں 20کلو آٹے کی قیمت میں 800روپے مزید پڑھیں

محکمہ ایری گیشن کے ترقیاتی کاموں میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،محمد مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی) ایگزیکٹو انجینئر ایری گیشن ڈویژن کوئٹہ انجینئر نور محمد مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبائی وزیرایری گیشن، سیکرٹری ایری گیشن،چیف انجینئرنے واضح ہدایات دی ہیں کہ ترقیاتی کاموں میں کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی ہرگز مزید پڑھیں

نیب کے زیراہتمام عوام کی شکایات کے اندراج کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

کوئٹہ (این این آئی)صوبہ بلوچستان میں بڑی مالی بد عنوانیوں کے خلاف شکایات کے اندراج کیلئے چیئرمین نیب کی ہدایات کے مطابق کھلی کچہری کا انعقادہر ماہ کی آخری جمعرات کو کیا جاتا ہے۔ جس میں ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان مزید پڑھیں