صحت کارڈ کیلئے تین ارب روپے جاری کر دئیے، مشیروزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیرمزمل اسلم نے صحت کارڈ فنڈز ریلیز اعلامیہ جاری کرنے بارے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے صحت کارڈ پلس پر بریفننگ لی اور موقع پر 3 ارب روپے مزید پڑھیں

پی ایم اے کوئٹہ نے پروفیسر ڈاکٹر عابد کی زیر صدارت الیکشن کمیشن قائم کردیا،ڈاکٹر عبدالرشید جمالی،ڈاکٹر محمدجاوید مروت اراکین میں شامل

کوئٹہ (این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کوئٹہ کا جنرل باڈی اجلاس ڈاکٹر سعید اللہ خان کی صدارت میں ہفتہ کو بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ میں منعقد ہوا جبکہ ڈاکٹر عیسیٰ خان جوگیزئی اور ڈاکٹر مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر صرف ایک طبی مسئلہ نہیں بلکہ ایک سماجی ذمہ داری بھی ہے‘ سارہ احمد

لاہور (این این آئی)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو و رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں منعقدہ بریسٹ کینسر اسکریننگ ڈرائیو میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اسکریننگ ڈرائیو کا انعقاد فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ کی جنرل باڈی کا اجلاس (آج) ہوگا

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ کی جنرل باڈی کا اجلاس آج(ہفتہ) یکم نومبرکو صبح11بجے کانفرنس ہال نزد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بولان میڈیکل دفتر منعقد ہوگا تمام معزز ڈاکٹروں سے اپیل ہے کہ وہ اس اہم اجلاس میں شرکت کریں مزید پڑھیں

اے آئی چیٹ بوٹس سے مشورے لینے کا تیزی سے بڑھتا رجحان؛ ماہرین نفسیات نے خبردار کردیا

ماہرینِ نفسیات نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس سے غیر ضروری بات چیت اور مشورے لینے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، جو انسان کو سماجی طور پر تنہا، ذہنی طور پر کمزور اور جذباتی طور مزید پڑھیں

حکومت کا ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا ایک اورسروے کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا ایک اور سروے کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کیمطابق گزشتہ ڈیڑھ سال میں اوپن مارکیٹ میں ادویات کتنی مہنگی ہوئیں،دوسرا سروے کرایا جائے گا، نئے سروے مزید پڑھیں

منہ کے کینسر کی بروقت تشخیص کرکے زندگی کوبچایا جاسکتا ہے،ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان خلیل مراد،بولان میڈیکل ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آصف شاہوانی،پروفیسر ڈاکٹر جہانگیر، روفیسر ڈاکٹرخلیل،ڈاکٹر شانفہ شانواز،ڈاکٹر منعم عالم خان نے کہا ہے کہ منہ کے کینسر کی بروقت تشخیص کرکے زندگی کوبچایا جاسکتا ہے مزید پڑھیں