ملک بھر میں 5 ہزار 700 ارب مالیت کے 50 ہزار سے زائد ٹیکس مقدمات زیرالتوا ہونے کا انکشاف

ملک بھر میں ٹیکس اور کسٹمز سے متعلق تقریباً 5 ہزار 700 ارب روپے مالیت کے 50 ہزار 732 مقدمات مختلف عدالتوں اور ٹریبونلز میں زیر سماعت ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث قومی خزانے کی خطیر رقم مزید پڑھیں

بجٹ سے قبل ای سی سی کا اجلاس طلب، اضافی فنڈز، ترقیاتی منصوبوں کی منظوری متوقع

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ سے قبل کابینہ کی اقصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اہم اجلاس جمعے کو طلب کر لیا، جس میں اربوں روپے کے اضافی فنڈز اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری متوقع ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان آکسیجن لمیٹڈ کا مائع کاربن ڈائی آکسائیڈ پلانٹ پاک عرب فرٹیلائزر کو دینے کی منظوری

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاک عرب فرٹیلائزرز لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان آکسیجن لمیٹڈ کے مائع کاربن ڈائی آکسائیڈ پلانٹ کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔ سی سی پی کے مطابق یہ منظوری کمپٹیشن ایکٹ مزید پڑھیں

بجٹ میں پیٹرولیم لیوی بڑھائے جانے کا امکان

اسلام آباد: نئے وفاقی بجٹ میں پٹرولیم مصنوعات پر کلائمٹ سپورٹ لیوی دگنی کیے جانے جبکہ بچوں کے فارمولا دودھ، گھی، کوکنگ آئل سمیت درجنوں اشیائے خورونوش سیلز ٹیکس کے تیسرے شیڈول میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ایکسپریس مزید پڑھیں

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا، چاندی کی قیمت کم ہوگئی

کراچی: سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی مزید پڑھیں

ای پی بی ڈی کا شیڈو بجٹ؛ برآمدات 80 ارب ڈالر تک بڑھانے، دفاعی بجٹ میں 35 فیصد اضافے کی تجاویز

کراچی: اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ تھنک ٹینک نے شیڈو بجٹ پیش کرتے ہوئے 4 سال سے 30 ارب ڈالر پر محدود ملکی برآمدات کو 80 ارب ڈالر تک بڑھانے، ٹیکس دہندگان کی تعداد 30 لاکھ سے بڑھا کر 10 مزید پڑھیں

پاکستان موبائل سروسز پر سب سے زیادہ ٹیکس وصول کرنے والے ممالک میں شامل، عالمی ادارے کی کمی کی سفارش

پاکستان میں موبائل سیکٹر پر عائد بھاری ٹیکس کو ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ عالمی معاشی تحقیقی ادارے فرنٹیئر اکنامکس نے اہم رپورٹ جاری کردی جس میں تجویز دی گئی ہے کہ موبائل سروسز مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث بی ٹو بی معاہدات میں تیزی

ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان کے معدنی شعبے میں بین الاقوامی تعاون اور ویلیو ایڈیشن کے نئے امکانات روشن ہوگئے۔ پاک سالٹ کارپوریشن اور چین نیشنل سالٹ انڈسٹری گروپ نے راک سالٹ شعبے میں طویل مزید پڑھیں