گندم کی پیداوار گزشتہ سال کے ہدف کے مقابلے 39 لاکھ میٹرک ٹن کم رکھنے کی تجویز

اسلام آباد(این این آئی)گندم کی پیداواری ہدف گزشتہ سال کے ہدف کے مقابلے 39 لاکھ میٹرک ٹن کم رکھنے کی تجویز دے دی گئی۔وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت وفاقی کمیٹی برائے زراعت کے اجلاس میں مزید پڑھیں

وزیراعظم سے قطری وزیرتجارت کی ملاقات،سرمایہ کاری اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیر تجارت نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق قطر کے وزیر تجارت و صنعت شیخ فیصل بن مزید پڑھیں

لاہور میں عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)لاہور میں عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع وزارت پیداوار کے مطابق مٹن، بیف، انڈے اور چکن کی ایکسپورٹ پر کچھ عرصے کے لیے پابندی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ذرائع وزارت پیداوار مزید پڑھیں

پاکستان معاشی استحکام کی راہ پر، وزیر خزانہ کی جرمن کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جرمن کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ جرمن سفیراِنا لیپل کی قیادت میں سرمایہ کاروں اور تاجروں کے وفد نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، جس مزید پڑھیں

زیتون کا شعبہ پاکستان کی معیشت کیلئے ایک نیا سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے،رانا مشہود

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان ملک کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی ترقی و قیادت میں سرمایہ کاری پاکستان کے روشن مستقبل کی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں پاکستان کے معدنی ذخائر کی اہمیت کا اعتراف کیا جا رہا ہے، امریکی جریدہ

واشنگٹن(این این آئی)موقر امریکی جریدے فارن پالیسی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت کا اعتراف کیا جا رہا ہے۔پاکستان ٹیلی ویژن کے ایکس اکانٹ کے مطابق امریکی جریدے فارن پالیسی نے کہا مزید پڑھیں

خیبر: پاک افغان طورخم گزرگاہ تجارت کے لیے کھولنے کی تیاریاں، عملہ طلب

پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ تجارت کے لیے کھولنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں جب کہ کسٹمز حکام نے عملے کو فوری طور پر طورخم ٹرمینل پر حاضر ہونے کا حکم دے دیا۔ کسٹمز ذرائع نے کہا کہ کارگو گاڑیوں مزید پڑھیں

مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا منہ زور مہنگائی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر ڈالی

قصور(این این آئی)مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا منہ زور مہنگائی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر ڈالی۔پرائس کنٹرول کمیٹیوں کا اجلاس اور کاروائی صرف کاغذوں کی حد تک محدود ہو کر رہ گیا۔ سبزیاں۔ پھل۔ گوشت۔ مصالحہ جات مزید پڑھیں

تاجر صفاء کوئٹہ کے نام پر ایک روپیہ نہ دیں،انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر رحیم آغا

کوئٹہ (این این آئی)انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر رحیم آغا، جنرل سیکرٹری ولی افغان ترین، حاجی نصرالدین کاکڑ، حاجی فاروق شاھوانی، میر محمد رحیم بنگلزئی، سید حیدر آغا، حاجی اسلم ترین، خان کاکڑ، حاجی ظہور کاکڑ، امرالدین آغا، سید مزید پڑھیں

پاکستان طویل مدتی روابط، ادارہ جاتی تعاون کے ذریعے افریقہ کیساتھ تجارتی سفارت کاری و اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کیلئے پر عزم، جام کمال خان

ادیس ابابا+ ایتھوپیا (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان طویل مدتی روابط اور ادارہ جاتی تعاون کے ذریعے افریقہ کے ساتھ تجارتی سفارت کاری اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لیے پر مزید پڑھیں