برائیڈن کارس کا نائٹ کلب تنازع، مائیکل وان نے سخت سزا کا مطالبہ کردیا

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے فاسٹ بولر برائیڈن کارس کے حالیہ تنازع کے بعد ٹیم کے لیے سخت سزا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ مائیکل وان کے مطابق ایسی کارروائی ہونی چاہیے جو پوری انگلش ٹیم اور مزید پڑھیں

میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 25 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کے مشہور ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول میں استعمال ہونے والی گیند 25 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام ہوگئی۔ یہ تاریخی لمحہ 1986 کے ورلڈ کپ میں ارجنٹائن اور انگلینڈ کے درمیان کوارٹر فائنل میں مزید پڑھیں

ہتھکڑیوں میں جکڑے برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

انگلینڈ کے فاسٹ بولر برائیڈن کارس ڈربی کے نائٹ کلب کے باہر ہتھکڑی لگی حالت میں سامنے آنے والی ویڈیو کے بعد پاکستان کے خلاف لارڈز میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ برائیڈن کارس کو ہفتے کی شب مزید پڑھیں

پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد: ساؤتھ ایشیا اولمپک کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے چودہویں ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول سمیت اہم انتظامی امور کی منظوری دے دی جس کے تحت سیف گیمز آٸندہ سال 3 سے 11 اپریل منعقد ہوں گے۔ ساؤتھ ایشیا مزید پڑھیں

اے سی سی اجلاس میں پاکستان کو بھارت کے خلاف اہم کامیابی مل گئی

بنکاک میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاس میں پاکستان کو بھارت کے خلاف اہم کامیابی مل گئی۔ بنکاک میں محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ایشین کرکٹ کونسل کے ڈائریکٹرز کے انتخاب میں پاکستان اور بھارت مزید پڑھیں

مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ کے باعث بنگلا دیش کو ٹیسٹ کے دوسرے روز ہی عبرتناک شکست کا سامنا کرںا پڑا ہے۔ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو 51 رنز اور اننگز مزید پڑھیں

روبرٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبروں کی تردید کردی

برازیل اور ریال میڈرڈ کے لیجنڈری فٹبالر روبرٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 53 سالہ سابق برازیلین کھلاڑی نے واضح کیا کہ وہ اسلام مزید پڑھیں