ایشین انڈر 16والی بال،پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا

اسلام آباد(این این آئی)ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو عبرتناک شکست دے دی۔ پاکستان نے یکطرفہ مقابلے میں روایتی حریف بھارت کو 0-3 سے شکست دے کر ایشین انڈر مزید پڑھیں

حارث رؤف مکمل فٹ، ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے تیار

لاہور (این این آئی) پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے ہیمسٹرنگ انجری سے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد باقاعدہ بولنگ کا آغاز کردیا۔ لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری اپنی تربیت کے دوران حارث رؤف نے دس دن مزید پڑھیں

یوئیفا ویمنزفٹبال ،اٹلی 28سالوں میں پہلی بار سیمی فائنل میں

جنیوا (این این آئی)کرسٹیانا گیریلی کی شاندار کارکردگی کی بدولت اٹلی کی ویمنز ٹیم یوئیفا ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ کرسٹیانا گیریلی نے 2 گول کر کے اپنی ٹیم کو ٹاپ فور راؤنڈ میں مزید پڑھیں

آئی سی سی اجلاس ، ایشیا کپ کا معاملہ اٹھائے جانے کا امکان

لاہور(این این آئی)بھارتی میڈیا کو ایشیا کپ کے حوالے سے کسی پل چین نہیں آرہا اور اب دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کل سے سنگاپور میں ہونے والے اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھایا جائے مزید پڑھیں

واجبات کی عدم ادائیگی،قومی ہاکی پلیئرز کے صبر کا پیمانہ لبریز

لاہور(این این آئی)واجبات کی عدم ادائیگی پر قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ اور حنان شاہد نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی مینجمنٹ کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں