پی ایس ایل 11، نئی ٹیموں کی بولی کیلئے بیس پرائس 40 لاکھ ڈالرز مقرر

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن میں نئی دو ٹیموں کو شامل کرنے کیلئے ٹینڈر پر بولی کے لیے نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد کنونشن سینٹر میں میں کرائی جائے گی۔ نئی ٹیموں کی مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، فرحان یوسف قیادت کرینگے

لاہور(این این آئی)تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جس کے مطابق فرحان یوسف پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے،قومی انڈر 19 اسکواڈ میں مزید پڑھیں

بی بی ایل: بابر اعظم مسلسل دوسرے میچ میں ناکام، مداح مایوس

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے اپنے ابتدائی دونوں میچز میں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم 9 مزید پڑھیں

ایشیز: ایلکس کیری اور عثمان خواجہ کی شاندار بیٹنگ، پہلا روز آسٹریلیا کے نام

ایشیز سیریز کے تیسرے میچ کے پہلے روز اختتام تک آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 326 رنز بنالیے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو اوپنرز جلد مزید پڑھیں

پاکستان کا دورہ سری لنکا، بی بی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک

پاکستان کو جنوری 2026 میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کی تیاری کے لیے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچز 7، 9 اور 11 جنوری مزید پڑھیں

بھارت، سیلفی کے بہانے کبڈی کے کھلاڑی کو قتل کردیا گیا

موہالی(این این آئی)بھارتی ریاست پنجاب کے شہر موہالی میں جاری کبڈی ٹورنامنٹ کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے سیلفی کے بہانے فائرنگ کر کے ایک کبڈی کے کھلاڑی کو قتل کر دیا۔بھارتی پولیس کے مزید پڑھیں

محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا ویڈیو لنک اجلاس، نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی تعمیر نو کے دوسرے مرحلے کی منظوری

لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا،جس میں نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی تعمیر نو کے دوسرے مرحلے کی باضابطہ منظوری کی گئی،بی او مزید پڑھیں

کیا رونالڈو فلمی دنیا میں قدم رکھنے والے ہیں؟ کونسی فلم کا حصہ ہوں گے؟

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی مشہور ایکشن فلم سیریز”فاسٹ اینڈ فیورس“ میں فٹبال کے عالمی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی شمولیت کے امکانات پر قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں، فلم کے مرکزی اداکار وِن ڈیزل نے دلچسپ اشارہ دے دیا۔وِن مزید پڑھیں

آئی ایل ٹی 20؛ شارجہ واریئرز نے ایم آئی ایمریٹس کو شکست دے کر سیزن 4 میں پہلی فتح حاصل کر لی

ابوظہبی(این این آئی)ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 میں شارجہ واریئرز نے متوازن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایم آئی ایمریٹس کو زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں چھ رنز سے شکست دیدی،یہ واریئرز کی رواں سیزن میں پہلی کامیابی مزید پڑھیں