انڈین کرکٹ بورڈ کی ایشیا کپ سے دستبرداری کی خبروں کی تردید

انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری دیو جیت سائکیا نے ایشیا کپ سے دستبرداری کی خبروں کو ’افواہیں‘ قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔ انڈین ذرائع ابلاغ میں پیر کو چلنے والی خبروں میں دعویٰ مزید پڑھیں

پی ایس ایل اختتامی مرحلے میں داخل، زلمی اور سلطانز باہر

سوموار کی شب راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کے اختتام کے ساتھ پی پاکستان سپر لیگ 10 کا گروپ سٹیج مرحلہ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ پلے آف کے مرحلہ میں پہنچنے والی چارٹیموں مزید پڑھیں

ڈوپنگ اصولوں کے خلاف ’انوکھے‘ کھیلوں کا انعقاد مئی 2026 میں

کھیلوں کے پروگرام ’افزودہ کھیل‘ (Enhanced Games) نے لاس ویگس میں مئی 2026 میں اپنے پہلے ٹورنامنٹ کا اعلان کیا ہے، جس میں تیراکی، دوڑ اور ویٹ لفٹنگ شامل ہوں گے۔  خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ان کھیلوں میں وہ کھلاڑی حصہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر لاہور قلندرز فائنل میں

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 95 رنز سے شکست دے کر پی ایس ایل 10 کے فائنل میں جگہ بنالی ہے جہاں اتوار کو اس کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: ٹاپ 5 بلے بازوں، گیند بازوں میں کوئی نیا نام نہیں

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کا سیزن 10 اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے جس کا فائنل کل اتوار کو قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ائیٹز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی کرکٹ اس وقت مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست، تیسری بار فاتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز نے اتوار کی شب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف مزید پڑھیں