ڈپلومیٹک انکلیو میں پیڈل ٹینس کورٹ اور فٹنس ایرینا کا افتتاح

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں پیڈل ٹینس کورٹ اور فٹنس ایرینا کا افتتاح کردیا۔افتتاح کے بعد محسن نقوی، امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے پیڈل ٹینس مزید پڑھیں

سڈنی سکسرز کا بابر اعظم کے استقبال کیلئے فین زون بنانے کا اعلان

سڈنی (این این آئی)بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کے استقبال کے لیے اسپیشل فین زون بنانے کا اعلان کردیا۔بابرستان کے نام سے فین زون کا افتتاح 17 دسمبر کو سڈنی سکسرز اور ایڈیلیڈ کے موقع مزید پڑھیں

کئی پاکستانی کرکٹرز بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی کے کئی کرکٹرز آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ذرائع کے مطابق جن کرکٹرز کو این او سی جاری ہوچکے ہیں انہیں بی بی ایل کھیلنے کی اجازت ہوگی، قومی کرکٹرز اور مزید پڑھیں

کھلاڑیوں سے کیے گئے تمام وعدے پورے کر رہے ہیں،اعصام الحق

اسلام آباد (این این آئی)صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں سے کیے گئے تمام وعدے پورے کر رہے ہیں۔صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ میں باتوں پر نہیں کام مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر ایشیاکپ کی ٹرافی مانگ لی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے ایک بار پھر ایشیاکپ کی ٹرافی مانگ لی ہے۔سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ دیوا جیت سائیکیا کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی ٹرافی محسن نقوی سے نہیں لیں گے، مزید پڑھیں

رحمن پریمیئر لیگ سیزن 11 میں بی ٹی کے اسٹارزکی کامیابی،فائنل میں رسائی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رحمن پریمیئر لیگ سیزن 11 میں بی ٹی کے اسٹارزناقابل شکست رہتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئی۔ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی سے مسلسل فتوحات حاصل کی۔ این ای ڈی یونیورسٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں سمن آباد اسٹرائیکرز کو مزید پڑھیں

کوہ پیماشہروز کاشف حکومت کی جانب سے انعام نہ ملنے پر پھٹ پڑے

گلگت (این این آئی)کوہ پیمائی میں پاکستان کا پرچم بلند کرنے والے شہروز کاشف حکومتی انعام کے منتظر ہیں اور انہوں نے انعام نہ ملنے پر ملک سے ہجرت کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔شہروز کاشف 8 ہزار میٹر بلند تمام مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیاں متوقع

لاہور(این این آئی) جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کے لیے مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی اور ٹیم کا اعلان جلد متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی مزید پڑھیں