بلیک لائیولی اور جسٹن بالڈونی کا قانونی تنازع، عدالت کا نیا فیصلہ آگیا

ہالی ووڈ اداکارہ بلیک لائیولی اور اداکار و ہدایتکار جسٹن بالڈونی کے درمیان طویل قانونی تنازع نے ایک اور اہم موڑ لے لیا جب امریکی عدالت نے بلیک لائیولی کو وکلا کی فیس اور قانونی اخراجات کی مد میں 407,451.75 مزید پڑھیں

گلوکارہ دعا لیپا نے شادی کو اپنی زندگی کا ’جادوئی‘ دن قرار دے دیا

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ دعا لیپا نے اداکار کالم ٹرنر کے ساتھ اپنی شادی کو زندگی کا ’جادوئی‘ دن قرار دے دیا۔ دعا لیپا نے حالیہ انٹرویو میں اپنی شادی اور ازدواجی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

شاہد کپور کے بھائی ایشان کھٹر کا ملائیشین ماڈل سے بریک اپ، مکمل توجہ کیریئر پر مرکوز کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار ایشان کھٹر اور ماڈل چندنی بینز کے درمیان مبینہ رومانوی تعلق ختم ہونے کی خبریں سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشان کھٹر اور چندنی بینز ایک سال سے زائد عرصے سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کر مزید پڑھیں

شاہنواز زیدی نے 10 سال بعد پہلی اہلیہ کی یاد اور دوسری شادی کی ان کہی کہانی سنا دی

شاہ نواز زیدی جو ایک شاعر، مصور اور پروفیسر بھی ہیں، پی ٹی وہ ڈراموں میں اپنی نیچرل اداکاری کے لیے خاصی شہرت رکھتے ہیں۔ شاہ نواز زیدی نے ایک مارننگ شو میں اپنی ازدواجی زندگی پر کھل کر گفتگو مزید پڑھیں

فیصل آباد کی حرا قیصر ’پاکستان آئیڈل 2026‘ کی فاتح بن گئیں

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ حرا قیصر نے اپنی شاندار آواز اور پرفارمنس سے ’پاکستان آئیڈل 2026‘ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ گرینڈ فائنل میں کامیابی حاصل کرنے والی حرا قیصر فاتح قرار دیے جانے کے مزید پڑھیں

معروف ہالی ووڈ اداکارہ لیسلی پیرش 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

ہالی ووڈ کی سینئر اداکارہ لیسلی پیرش 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں جنہوں نے کئی مشہور فلموں سمیت ٹی وی شوز میں اہم کردار ادا کیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیسلی پیرش کا انتقال گزشتہ سال مزید پڑھیں

یوسین بولٹ نے سالگرہ کے موقع پر دیرینہ گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کر دی

دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹس میں شمار ہونے والے یوسین بولٹ نے اپنی 40ویں سالگرہ کو یادگار بناتے ہوئے دیرینہ گرل فرینڈ کاسی بینیٹ کو شادی کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 8 مرتبہ اولمپک گولڈ میڈل مزید پڑھیں

کرینہ کپور تیسری بار ماں بننے والی ہیں؟ وائرل ویڈیو کے بعد قریبی ذرائع نے حقیقت بتادی

اداکارہ کرینہ کپور کے تیسرے حمل سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں نے گزشتہ چند روز کے دوران خاصی توجہ حاصل کی، تاہم اداکارہ کے قریبی ذرائع نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ یہ افواہیں مزید پڑھیں

رنویر سنگھ نے فلم ’دھریندر‘ کی کامیابی کا سہرا امبانی خاندان کے سر باندھ دیا

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی فلم ’دھریندر‘ کی کامیابی پر امبانی خاندان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل وقت میں ان کی حمایت انتہائی اہم ثابت ہوئی۔ ایک دستاویزی فلم میں گفتگو کرتے ہوئے رنویر مزید پڑھیں