یومِ دفاع پر شوبز ستاروں کا وطن سے محبت کا اظہار، شہداء کو خراجِ عقیدت

یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے قومی یکجہتی اور اتحاد کا پیغام دیا ہے۔ شوبز انڈسٹری کے معروف اداکاروں اور ہدایت کاروں مزید پڑھیں

’اسپائیڈر مین‘ اسٹار جیکب بیٹالون نے شادی کر لی، ٹام ہالینڈ اور زینڈایا بھی شریک

معروف ہالی ووڈ فلم ’اسپائیڈر مین‘ میں نیڈ لیڈز کا کردار نبھانے والے اداکار جیکب بیٹالون نے انٹیریئر ڈیزائنر ویرونیکا لیہوف سے شادی کر لی جس کی تصاویر اور ویڈیوز انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

ہراسانی کیس: مومنہ اقبال کا تمام ثبوت سوشل میڈیا پر سامنے لانے کا اعلان

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی رکنیت معطل نہ کیے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے ہراسانی سے متعلق تمام مبینہ ثبوت سوشل میڈیا پر سامنے لانے کا اعلان کر دیا۔ ایک مزید پڑھیں

عماد وسیم کے گھریلو تنازع میں نیا موڑ: سابقہ اہلیہ کے الزامات پر بہن اور نئی بیوی میدان میں آگئیں

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے حالیہ انٹرویو میں کیے گئے الزامات کے بعد کرکٹر کی بہن اور نئی اہلیہ نائلہ راجہ بھی میدان میں آگئیں اور سوشل میڈیا پر اپنا مؤقف پیش کر مزید پڑھیں

ایشا رِکھی کون ہیں؟ بادشاہ کیساتھ خفیہ شادی سے علیحدگی تک مکمل کہانی

بھارتی ریپر اور گلوکار بادشاہ اور پنجابی اداکارہ و ماڈل ایشا رِکھی نے خفیہ شادی کے چند ماہ بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔ دونوں نے 31 اگست کو انسٹاگرام پر ایک جیسے بیانات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے مزید پڑھیں

فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کے الزام؛ جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

اداکارہ فریال گوہر اور اداکارہ و مصور جمال شاہ اپنے زمانے کی سب سے خوبصورت جوڑی تھی لیکن بدقسمتی سے یہ شادی زیادہ عرصے نہ چل سکی تھی۔ جمال شاہ اور فریال گوہر نے اپنی شادی اور پھر طلاق کے مزید پڑھیں

’یہ لڑ کم مار زیادہ کھا رہی ہے‘، یوٹیوبر زینب فیصل کی باکسنگ ویڈیو پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

پاکستان کے مقبول یوٹیوب چینل سسٹرولوجی سے شہرت حاصل کرنے والی زینب فیصل نے اب باکسنگ میں بھی قسمت آزمانا شروع کر دی، ان کے باکسنگ میچ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ زینب فیصل نے ماہا مزید پڑھیں

بھارت: حاملہ انفلوئنسر کو درخت سے باندھ کر زندہ جلانے کا ہولناک واقعہ

بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر منجیت کور مبینہ اغوا، تشدد اور زندہ جلائے جانے کے واقعے کے تقریباً دو ماہ بعد دورانِ علاج دم توڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منجیت کور کا انتقال مزید پڑھیں

مائیکل جیکسن کا بڑا بیٹا کئی ماہ کی خاموشی کے بعد اچانک منظرِ عام پر، مداح حیران

آنجہانی پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کے بڑے بیٹے پرنس جیکسن نے کئی ماہ بعد پہلی بار عوامی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے اپنے والد کی زندگی پر بننے والی فلم ’مائیکل‘ پر بھی خاموشی توڑ دی۔ 29 اگست کو لاس مزید پڑھیں