سردار اختر جان مینگل کو بیرون ملک جانے سے روکنا قابل مذمت، یہ ان کا آئینی و قانونی حق ہے، حافظ منیر حسین احمد

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ منیر حسین احمد نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کو بیرون ملک سفر سے روکنے کے واقعے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ولی محمد بڑیچ کمشنر لورالائی،صلاح الدین نورزئی کمشنر نصیرآباد ڈویژن تعینات

کوئٹہ(این این آئی)چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے نوٹیفکیشن کے مطابق ولی محمد بڑیچ کو کمشنر لورالائی ڈویژن جبکہ صلاح الدین نورزئی کو کمشنر نصیرآباد ڈویژن تعینات کردیا گیا ہے۔

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے ڈرائیور کو کوئٹہ سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا،بھاری تاوان کا مطالبہ

کوئٹہ(این این آئی)گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے ڈرائیور کو کوئٹہ سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا اغوا کاروں نے بھاری تاوان مانگ لیا۔پولیس کے مطابق وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر کسی کام کے سلسلے میں سرکاری مزید پڑھیں

چمن،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے عملے نے پوست کی فصل تلف کردی

چمن(این این آئی)انسداد پوست مہم کا آغاز، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے عملی شرکت سے آغاز کیا-بلوچستان میں منشیات کے خلاف جاری مؤثر اقدامات کے تسلسل میں آج چمن میں پوست کی کاشت کے خاتمے کے لیے خصوصی مہم کا مزید پڑھیں

تخلیقی صلاحیتیں کسی صنف، عمر یا جسمانی حالت کی محتاج نہیں ہوتیں،مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے جمعہ کو “شرکت گاہ” اور “بول اْٹھو آرگنائزیشن” کے زیرِ اہتمام افرادِ باہم معذور اور ٹرانس جینڈر فنکاروں کے تخلیق کردہ فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کیا مزید پڑھیں

بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کی زد میں ہے، نسیم الرحمان ملاخیل

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا کہ بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کی زد میں ہے، جہاں بارشوں کی غیر معمولی کمی، درجہ حرارت میں اضافہ، پانی کی قلت اور زرعی مزید پڑھیں

لسبیلہ: جمعہ کے روز بھی بجلی بند، کے الیکٹرک کی بے حسی پر عوام میں شدید غم و غصہ

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) جمعہ کے روز بھی بجلی بند، کے الیکٹرک کی بے حسی پر عوامی حلقوں میں شدید تشویش کی لہر پائی جارہی ہے جمعہ کی نماز میں بجلی کی بندش سے نمازی گرمی میں بلبلا اٹھے ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

صحبت پور: گوٹھ عبدالمجید کنڈرانی میں فائرنگ، ایک شخص قتل

صحبت پور (نامہ نگار) صحبت پور کے علاقے گوٹھ عبدالمجید کنڈرانی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، تفصیلات کے مطابق صحبت پور کے علاقے پولیس مزید پڑھیں

لسبیلہ: سی آئی اے اوتھل/لیاری کی بڑی کارروائی، 10.8 کلوگرام چرس اور 300 گرام آئس برآمد

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر و منشیات اسمگلرز کیخلاف کارروائی کی ہدایت پر CIA پولیس اوتھل/لیاری کی کامیاب کارروائی 10 کلو 800 گرام اعلی کوالٹی کی چرس، 300 گرام آئس شیشہ برآمد مزید پڑھیں

بلوچستان کو نظرانداز کرنا قومی یکجہتی کے لیے خطرہ ہے، حافظ منیر حسین احمد

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ منیر حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو محرومیوں کے اندھیرے سے نکالے بغیر ملک میں پائیدار امن اور ترقی ممکن نہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں