لڑکی سے ملنے کیلیے آنے والے آشنا کے پکڑے جانے پر ساتھیوں نے فائرنگ کردی، دو زخمی

شہر قائد کے علاقے کورنگی بنگالی پاڑہ میں لڑکی سے ملنے کیلیے آنے والے آشنا کے پکڑے جانے پر ساتھیوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لڑکی سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے  بنگالی پاڑہ مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے عمران خان سے مشاورت کے بغیر خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش کرنے کی تیاری کرلی

خیبر پختونخوا حکومت نے تحریک انصاف کے پیٹرن ان چیف عمران خان کی مشاورت کے بغیر صوبے کا بجٹ  پیش کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا اور صوبائی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے وزیر کی برطانیہ میں جائیدادیں ضبط

لندن: برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وزیر سیف الزامان چوہدری کی جائیدادیں ضبط کرلیں۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے سابق وزیر سیف الزمان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کےبلدیاتی نمائندوں کا 3 سال سے ترقیاتی فنڈ نہ ملنےپر حکومت کےخلاف سڑکوں پرآنے کا عندیہ

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے تین سال سے ترقیاتی فنڈز فراہم نہ کرنے اور دیگر مسائل کے حل کیلیے ایک بار پھر صوبائی حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں مزید پڑھیں

کراچی میں نصب سیف سٹی کیمرے کی مدد سے پہلی چوری کی گاڑی پکڑی گئی

سندھ پولیس کی جانب سے شہر قائد میں نصب کیے گئے سیف سٹی کیمروں نے باقاعدہ کام کرنا شروع کردیا جس کی مدد سے جعلی نمبر پلیٹ لگی پہلی گاڑی پکڑی گئی ایکسپریس نیوز کے مطابق سیف سٹی کیمرے کی مدد سے مزید پڑھیں

ریلوے کے میکنیکل ڈپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ، افسران کی سرزنش

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے پاکستان ریلوے کے افسران کو کوچز کی حالت بہتر کیے بغیر عید کی طویل چھٹیاں گزارنے پر سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ کوچز میں اے سی یونٹس لگانے کے بجائے آپ لوگ چھٹے مزید پڑھیں