’کل یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی‘

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کل یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی۔  وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نےاپنے بیان میں کہا ‏پنجاب بھرکے اسکولزمیں گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوگئی ہیں۔ ان مزید پڑھیں

راہول گاندھی کا مودی سرکار پر بڑا وار: ’’پاکستان کے خلاف کسی ملک نے ساتھ کیوں نہیں دیا؟‘‘

نئی دہلی: بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے مکمل طور پر ناکام قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راہول گاندھی نے پاک بھارت مزید پڑھیں

دورانِ پرواز جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش، امریکی شہر میں ہنگامی لینڈنگ

جاپان سے امریکا جانے والی ایک پرواز اس وقت ہنگامی صورتحال کا شکار ہو گئی جب ایک مسافر نے دورانِ پرواز جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی، جس سے دیگر مسافروں کی جان خطرے میں پڑ گئی۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

پیسوں سے بڑھ کر کچھ نہیں عماد کا سکندر رضا کی کمٹمنٹ پر بیان

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر سکندر رضا کی کمٹمنٹ کو پیسوں سے جوڑ دیا۔ پاکستانی نژاد زمبابوین کرکٹر سکندر رضا مزید پڑھیں

اداکارہ عظمیٰ بیگ کو احد رضا میر سے ملاقات کرنا مہنگا پڑگیا، شدید تنقید کا شکار

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ عظمیٰ بیگ اور احد رضا میر کی ملاقات کی وائرل ویڈیو سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار ہوگئی۔ چُپکے چُپکے، ہم تم، یونہی اور دیگر مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سینئر اداکارہ مزید پڑھیں

’’ہم قرض میں ڈوب چکے ہیں‘‘ – کار میں زہر کھا کر ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے خودکشی کرلی

ڈہرادون / پنچکولہ: بھارت میں بڑھتے قرض اور غربت نے ایک اور خاندان کو نگل لیا۔ ریاست اتراکھنڈ کے شہر ڈہرادون سے تعلق رکھنے والے 7 افراد پر مشتمل ایک خاندان نے ہریانہ کے شہر پنچکولہ میں کار میں زہر مزید پڑھیں

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل، یوم تکبیر کل منایا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل ہوگئے، کل بھرپور جذبے سے یوم تکبیر منایا جائے گا۔ یومِ تکبیر اور معرکہ حق کی کامیابی پر اظہار تشکر کی مرکزی اور بڑی تقاریب پشاور اور میر پور آزاد مزید پڑھیں