مودی کو دیے گئے ایوارڈ سستے اے آئی سے بنائے گئے ہیں، وزیر دفاع

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دیے گئے ایک ایوارڈ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے مزید پڑھیں

ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم اور ترک صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات کی شاندار تاریخ ہے جبکہ ترک صدر اردوان نے کہا کہ پاکستان اور ترکی ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی متعدی امراض کے سدباب کےلیے غیرمعیاری سرنجز پر مکمل پابندی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایڈز اور ہیپاٹائٹس سی جیسے متعدی امراض کی روک تھام سے متعلق اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات مزید پڑھیں

سرکاری ملازم کی ترقی کیلئے کنٹریکٹ سروس کو ریگولر سروس میں شمار نہیں کیا جاسکتا،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازم کی ترقی کے لیے کنٹریکٹ سروس کو ریگولر سروس میں شمار نہیں کیا جاسکتا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ سروس ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف درخواست گزار محمد سلیم شیخ نے سپریم مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے اورآندھی، جھکڑ چلنے اور آسمانی بجلی گرنےکے باعث کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچنے مزید پڑھیں

جیلوں کو حقیقی اصلاح گاہوں میں تبدیل کرنے کا مشن، وزیراعلیٰ نے بڑے اصلاحاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کی جیلوں کو صرف سزا گاہوں کے بجائے حقیقی اصلاح گاہوں میں تبدیل کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کا آغاز کرتے ہوئے متعدد اہم منصوبوں اور اقدامات کی منظوری دے مزید پڑھیں

ژوب میں کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق، کئی زخمی

کوئٹہ: بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 40 مسافر جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر کوچ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر نیا بینچ تاحال تشکیل نہ پا سکا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف دائر اپیلیں جسٹس خادم حسین سومرو کے بینچ سے منتقل کر دی گئی ہیں، تاہم ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر مزید پڑھیں