پاکستان ابھرتی سفارتی ومعاشی طاقت تسلیم، سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ، بلومبرگ بھی معترف

پاکستان خطے میں ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت ہے جب کہ عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اور مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کے انتہائی فعال، مدبرانہ اور مزید پڑھیں

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کی بے دخلی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کی بے دخلی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا۔ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے سب لیز ہولڈر اپارٹمنٹ مالکان کی انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں۔ بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی، اس مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم سے غیر رسمی ملاقات

آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چینی وزیر اعظم کی ملاقات عظیم عوامی ہال میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، ون چائنا پالیسی پر پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے ون چائنا پالیسی پر پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے چین کے 15ویں پانچ سالہ منصوبے کو “اڑان پاکستان” پروگرام سے ہم آہنگ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ چین؛ ایم او یوز پر دستخط، سی پیک، دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران ژجیانگ صوبے میں مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط ہوئے اور صوبائی قیادت سےملاقات کے دوران صوبائی سطح پر تعاون، پاک-چین اقتصادی راہداری(سی پیک) فیز ٹو اور دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ مزید پڑھیں

کوئٹہ؛ شٹل ٹرین کے قریب خوفناک دھماکا، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید

کوئٹہ: چمن پھاٹک کے قریب شٹل ٹرین کے گزرتے وقت زوردار دھماکے کے باعث اب تک ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید ہوگئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں، دھماکے سے ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی پالیسی پر فوری نظرثانی کا مطالبہ

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی موجودہ پالیسی پر فوری نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے ہفتہ وار شیڈول کو مزید پڑھیں