کیپٹن محمد سرور شہید کا جذبہ حب الوطنی، فرض شناسی اور میدان جنگ میں لازوال قربانی آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیپٹن محمد سرور شہید (نشان حیدر) کے یوم شہادت پر ان کی شجاعت، وطن سے بے لوث وفاداری اور جرأت مندی پر پوری قوم کی جانب سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

آزادکشمیر الیکشن: اطلاع ہے کہ ن لیگی امیدوار کی فائرنگ سے پی پی کارکن جاں بحق ہوا، بلاول کا الزام

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 9 کوٹلی میں پیپلزپارٹی کارکن کے قتل پر کہا کہ اطلاع ہے فائرنگ مسلم لیگ ن کے امیدوار کی جانب سےکی گئی تھی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی آج ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج تھرپارکر، عمرکوٹ، میر پور خاص اور دیگر علاقوں میں مزید پڑھیں

کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ، بھارت حقائق مسخ نہیں کر سکتا: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ قانونی حقائق کو جارحانہ بیانات اور سیاسی دباؤ کے ذریعے تبدیل نہیں کر سکتا، پاکستان بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ غیر ذمہ دارانہ مزید پڑھیں

جنرل سید عامر رضا نے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، گارڈ آف آنر پیش

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل سید عامر رضا کو کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر کیے جانے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ نے یادگارِ مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات، جیو نیوز کے سوال پر رانا ثنااللہ برا مان گئے

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز کے اینکر پرسن شہزاد اقبال کے سوال پربرا مناتے ہوئے کہا کہ میڈیا کی ٹریننگ اسی طرح ہوئی ہے کہ وہ سیاسی جماعتوں کو برا دکھانے میں لگے رہتے ہیں۔ ن مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن پرویز بٹ انتقال کرگئے

اسلام آباد: سابق چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن پرویز بٹ 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق سابق چیئرمین پرویز بٹ 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کا شمار پاکستان کے مزید پڑھیں

‘میاں صاحب برا نا منائیں، کشمور ہو یا کشمیر، دونوں کے عوام اپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے’ بلاول کا نواز شریف کو جواب

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے مسلم لیگ نے کے قائد میاں نواز شریف کو جواب دیتےہوئے کہاکہ کشمور ہو یا کشمیر ہو ان دونوں شہروں کے عوام اپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے۔ گزشتہ دنوں میاں نواز شریف نے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن سے ایک دن پہلے بسیں بھیج کر دھاندلی کی گئی، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات سے قبل 20 کروڑ روپے کی بسیں بھیج کر کشمیری عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ میرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پاکستان اور پاکستانی ایجنسی سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے والا ملزم گرفتار، تانے بانے انڈیا سے ملتے ہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کاکہنا ہےکہ پاکستان اور پاکستانی ایجنسی سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے والا ملزم گرفتار کیا گیا جس کے تانے بانے انڈیا سے ملتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا مزید پڑھیں