اسلام آباد میں چار فریقی وزرائے خارجہ اجلاس، مشرق وسطی کا تنازعہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی میزبانی میں آج اسلام آباد میں اہم بیٹھک ہوئی جس میں پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی، فریقین نے تنازعات مذاکرات مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، وزیراعظم نے موجودہ بحران میں سعودیہ کے تحمل کو سراہا

اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے وزیرِاعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں خطے میں قیام امن کے حوالے سے بات کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے اسلام مزید پڑھیں

وزیراعظم اور صدر ایران کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، امن کوششوں پر ایک گھنٹے تک تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ واضح رہے کہ ایک ہفتے کے دوران یہ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوسرا رابطہ ہے۔ وزیر اعظم سے جاری مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان کا حکومت سے پیٹرول پر لیوی ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے پیٹرول پر لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کفایت شعاری کا درس دینے والے ایک مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات پر ہدفی سبسڈی، ٹیکنالوجی کی مدد سے نظام کو جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور صوبوں نے پیٹرولیم مصنوعات پر ہدفی سبسڈی کے لیے قریبی رابطہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور کہا گیا کہ ہدفی سبسڈی کے نظام کو ٹیکنالوجی کی مدد سے جلد حتمی شکل دی جائے گی۔ مزید پڑھیں

موبائل ایپ کے ذریعے موٹر سائیکل اور گاڑی والوں کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کی تجویز، اعلان جلد متوقع

حکومت پاکستان نے توانائی بحران کے پیش نظر موبائل ایپ کے ذریعے سبسڈائز پٹرول فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس نظام کے تحت پٹرول کی تقسیم کو مکمل طور پر ڈیجیٹل انداز میں منظم کیا جائے مزید پڑھیں

چالیس سال افغان بھائیوں کی خدمت کا اچھا صلہ نہیں ملا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ مملک ہے، ہم نے چالیس سال افغان بھائیوں کی خدمت کی لیکن اس بھائی چارے کا ہمیں اچھا صلہ نہیں ملا۔ پشین میں پیپلز پارٹی کے جلسہ مزید پڑھیں

جی ایس پی پلس پر بیان بازی ناقابلِ قبول، شرجیل میمن کی پی ٹی آئی قیادت پر سخت تنقید

سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے جی ایس پی پلس سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قومی مفاد کے خلاف خطرناک قرار دیا ہے۔ شرجیل میمن کا کہنا مزید پڑھیں