بھارت کی آبی جارحیت: پنجاب کے 7 اضلاع میں انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر فوری امدادی اقدامات کیلئے اہم فیصلے کئے گئے، لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال، اوکاڑہ میں ضلعی انتظامیہ کی امداد کیلئے فوج مزید پڑھیں

ریکوڈک، سیندک اور سی پیک پر صوبے کا مقدمہ آہنی اعصاب سے لڑا، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(این این آئی)امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کو اقتدار سے دور رکھنے کی اصل وجہ یہ ہے کہ ہم نے کبھی صوبے کے وسائل پر سمجھوتہ نہیں کیا اور نہ ہی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کلیدی کردار کے سبب مسئلہ کشمیر کو پہلی بار جرأت سے اٹھایا گیا، چوہدری طارق فاروق

ٹیکساس(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری طارق فاروق نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کلیدی کردار کے سبب مسئلہ کشمیر کو پہلی بار جرأت سے اٹھایا گیاہے،اوورسیز پاکستانی اپنی محنت اور محبت مزید پڑھیں

ابھی تک بارشوں میں 800 اموات،1100 افراد زخمی ہوئے،چیئرمین این ڈی ایم اے کی بریفنگ

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایاہے کہ ملک میں مون سون بارشوں سے اب تک 800 اموات اور1100 افراد زخمی ہوئے ہیں۔منگل کوچیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی تباہی کے دہانے پر آگیا،ممکنہ خطرناہ اثرات سے سیلاب و خشک سالی کے خدشات

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان موسمیاتی تباہی کے دہانے پر آگیا،جس کے ممکنہ خطرناہ اثرات سے ملک میں سیلاب و خشک سالی کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔منگل کوپارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں پاکستان میں موسمیاتی مزید پڑھیں

عالمی بینک کی پاکستان میں تعلیم کیلئے کروڑوں ڈالرز گرانٹ کی منظوری

اسلام آباد عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رقم صوبہ پنجاب میں ایجوکیشن سیکٹر میں بہتری کیلئے خرچ کی جائے گی، پرائمری مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں سالانہ بنیادوں پر3.643 ارب ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری کیلنڈر سال سے لے کر اب تک مجموعی طور پر3.643 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2024 کے اختتام پر مزید پڑھیں

حکومت سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز کے ساتھ کھڑی ہے، مصدق ملک

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابط مصدق ملک نے کہا ہیکہ حکومت سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز کے ساتھ کھڑی ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت گھروں، معاش اور بنیادی ڈھانچے مزید پڑھیں

بارش کا نیا سپیل 22سے 24اگست تک جاری رہے گا،لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج اور صوبائی حکومت سمیت دیگر اداروں کے ساتھ مل کر امدادی کام جاری ہے، بارش کا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی زیر صدارت توانائی شعبے سے متعلق جائزہ اجلاس

اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے توانائی کے شعبے پر ایک اہم اجلاس کی صدارت کی اور ہدایت کی کہ عوام کو توانائی قابل استطاعت قیمت پر فراہم کرنا یقینی بنایا جائے۔جمعہ مزید پڑھیں