تربت: تربت سٹی کے علاقے ٹرمینل کے قریب بانک چڑھائی کے پاس نامعلوم شخص کی لاش برآمد،لاش کو شناخت کیلئے انتظامیہ کی جانب ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کیچ منتقل کردیاگیاہے۔
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے آئی ٹی پارک اسلام آباد کا دورہ کیا اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات کو خوش آئند قرار دیا۔منگل کو وزارت مزید پڑھیں
نیویارک (این این آئی)پاکستا ن پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اعلی سطح کے پاکستانی وفد نے منگل کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے حکام سے ملاقات کی اور پہلگام حملے کے بعد بھارت مزید پڑھیں
کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جسمانی اور اعصابی نشوونما میں مسائل کا شکار بچوں کی بحالی کے لیے قائم مرکز کا افتتاح کردیا۔ یہ مرکز میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر (ایم اے ایل سی)اور محکمہ بااختیاری مزید پڑھیں
لاہور (این این آئی) وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر صوبائی وزیر بلال یاسین نے پھاٹا کے اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کا افتتاح کیا،ڈی جی پھاٹا مزید پڑھیں
تربت:ڈپٹی کمشنر کیچ کا بروقت اقدام، اسسٹنٹ کمشنر تربت نے الرؤف بس ٹرانسپورٹ کے غیر ذمہ دار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ سوشل میڈیا پر الرؤف بس کمپنی کے ایک غیر ذمہ دار ڈرائیور کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے مزید پڑھیں
میانوالی(این این آئی)میانوالی میں ایڈیشنل سیشن جج عیسیٰ خیل اللہ دتہ ڈہر کی کار کو حادثہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں ایڈیشنل سیشن جج سمیت 5افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا مزید پڑھیں
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ، اسٹیبلشمنٹ اور چیف کمشنر کو پٹواریوں کی اسامیوں کیلئے اشتہار جاری کرنے کی ہدایت کردی۔منگل کوعدالت میں پٹواریوں کی اسامیوں پر غیر متعلقہ افراد کے کام کرنے کے خلاف کیس مزید پڑھیں
راولپنڈی(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے اب اسلام آباد کی کال کے بجائے پورے ملک میں احتجاج ہو گا، بانی پی ٹی آئی احتجاجی تحریک کو خود مزید پڑھیں
اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے تحریک کی کال دیں گے تو ان کے کچھ لوگ قانون کو ہاتھ میں لیں گے اور مزید پڑھیں