نتن یاہو کو قتل کرنے کے شبہے میں خاتون گرفتار: اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے وسطی علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک بزرگ خاتون کو شین بیت (اسرائیلی سکیورٹی ایجنسی) نے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کو قتل کرنے کی سازش کے شبہے میں گرفتار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

انڈیا نے سینکڑوں بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو بنگلہ دیش بھیج دیا

نیویارک میں قائم ایک غیر منافع بخش ادارے ہیومن رائٹس واچ نے جمعرات کو کہا کہ انڈیا نے سینکڑوں نسلی بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے بنگلہ دیش بھیج دیا ہے۔ انڈین حکومت پر ضابطوں کو مزید پڑھیں

وزارت منصوبہ بندی اور ورلڈ بینک کے درمیان قائم شراکت داری کو مزید موثر اور فعال بنانے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر کی ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ عثمان ڈی اون نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ تعاون، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک کے ریجنل نائب صدر کی ملاقات، بینک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے مؤقف کی اصولی حمایت کی تعریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی بنک کی طرف سے سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف پاکستان کے جائز مؤقف کی اصولی حمایت کو سراہتے ہوئے بین الاقوامی قانون مزید پڑھیں

فلسطین کا مسئلہ حل نہ ہوا تو اقوام متحدہ کی ساکھ داؤ پر لگ جائے گی، اسحاق ڈار

نیویارک(این این آئی)پاکستان کے نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فلسطینی مسئلے کو اقوام متحدہ کی ساکھ اور اثر کا امتحان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس مسئلے کا حل نہ نکالا گیا تو اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

امریکا جانتا ہے پاک بھارت معاملات کو آگے کیسے بڑھانا ہے،محکمہ خارجہ

واشنگٹن(این این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ صدرٹرمپ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر چکے، جمعہ کو اہم پاکستانی رہنما سے ملاقات شیڈول ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس کا کہنا تھا کہ کشمیر سمیت تمام مزید پڑھیں

علی پرویز ملک سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز سے وزارت پٹرولیم میں ملاقات کی۔ پیر کو وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں توانائی اور مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل بارڈر میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ اور غیرقانونی بارڈر کراسنگ میں ملوث 20غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(این این آئی) ایف آئی اے نے پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل بارڈر میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ اور غیرقانونی بارڈر کراسنگ میں ملوث 20غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے مزید پڑھیں