ٹرمپ آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دینے پر بضد؛ بڑا دعویٰ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز کا نقشہ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اسے نیا امریکی علاقہ قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر آبنائے ہرمز مزید پڑھیں

مودی کو ایک اور سفارتی دھچکا، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا شیخ حسینہ کی حوالگی تک بھارت جانے سے انکار

مودی سرکار کو ایک اور سفارتی دھچکا، بنگلہ دیشی وزیراعظم نے بھارتی پراکسی شیخ حسینہ کی حوالگی تک بھارت جانے سے انکار کردیا۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق بنگلہ دیش نے واضح کیا ہے کہ بھارتی پراکسی حسینہ واجد مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیلی حملے ترکیہ کے لیے باعثِ تشویش ہیں، صدر اردوان

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ لبنان پر اسرائیل کے مسلسل حملے ترکیہ کے لیے شدید تشویش کا باعث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں جاری کشیدگی اور فوجی کارروائیوں پر انقرہ گہری نظر رکھے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر کا غزہ میں روزانہ 30 سے 40 افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ، ایران کا شدید ردعمل

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے غزہ کے حوالے سے ایک انتہائی اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کو وہاں ہر رات مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن: امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایران کے خلاف جاری جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کرس وان ہولن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں

حوثیوں کا موخا بندرگاہ کی جانب 2 ہائپرسونک بیلسٹک میزائل داغنے کا دعویٰ

صنعا: یمنی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی گروپ نے بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے میں واقع موخا بندرگاہ کی جانب دو ہائپرسونک بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ ترکیہ کی خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق یمنی فوج نے بتایا مزید پڑھیں

جنگ کے دوران دشمن کے 200 سے زائد طیارے مار گرائے؛ ایران کا دعویٰ

ایران کے پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے دعویٰ کیا کہ جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک فورسز نے دشمن کے 200 سے زائد طیارے مار گرائے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی؛ ایران کو ہتھیار ڈال کر سفید جھنڈا لہرانے کا مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران کے ساتھ جنگ بندی کی 60 روزہ میعاد ختم ہونے پر پالیسی بیان جاری کردیا۔ فوکس نیوز کے صحافی ٹری ینگسٹ کو انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

ایران امریکا جنگ بندی مذاکرات میں ثالثی مسئلہ نہیں، اصل رکاوٹ امریکی پالیسی ہے، تہران

تہران: ایران نے امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی اور تنازعات کے حل کے لیے کسی نئے ثالث کی ضرورت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بنیادی مسئلہ ثالثی کا فقدان نہیں بلکہ امریکی حکومت کا مزید پڑھیں

ایران کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا، ٹرمپ نے ایک بار پھر وارننگ دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ امریکا کی بنیادی ترجیح یہ ہے کہ ایران کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہ کرسکے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری مزید پڑھیں