پینٹاگون کا ایران کی اہم عسکری تنصیبات پر حملے کا منصوبہ، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون نے ایران کے خلاف ایک نئے تقریباً تین روزہ شدید فوجی آپریشن کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ اہداف میں ایران کے میزائل ذخائر اور لانچنگ تنصیبات، مزید پڑھیں

امریکی مڈ ٹرم انتخابات: ٹرمپ کا ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کی دوران امریکہ میں مڈٹرم انتخابات سے قبل مزید پڑھیں

ٹرمپ پھر ہاتھ ملتے رہ گئے، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون کے نام

سویڈن کی رائل سوئیڈش اکیڈمی نے امن کے نوبیل انعام 2026 کا اعلان کر دیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ہاتھ ملتے رہ گئے۔ نوبیل کمیٹی کے اعلان مطابق اقوام متحدہ کی سابق انسانی حقوق کمشنر نوی مزید پڑھیں

حوثیوں نے ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ کردیا

ریاض: یمن کے حوثی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے مزید پڑھیں

یوکرین پر فضائی حملے کی نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی

شمالی چرنی ہیو کے علاقے میں واقع یوکرین کے شہر پریلکی پر بدھ کے روز روسی میزائل حملے میں مرنے والوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔ گورنر ویاچسلاو چاؤس نے ٹیلی گرام پر ایک بیان میں کہا، “پریلوکی میں مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ایئرپورٹس پر حملوں کا جواب، یمن میں حوثیوں کے 82 ٹھکانے تباہ

ریاض: سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یمن کے چار صوبوں میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی گروپ کے 82 فوجی اہداف تباہ کردیے ہیں۔ یہ کارروائی سعودی عرب کے شہری ہوائی اڈوں پر مزید پڑھیں

ایران کا جوہری پروگرام مزید آگے بڑھ گیا، زراعت اور طب میں بھی نئی کامیابیوں کا دعویٰ

تہران: ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ پابندیوں، دھمکیوں اور حملوں کے باوجود ملک کی جوہری صنعت نے مختلف شعبوں میں پیش رفت جاری رکھی ہے۔ ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ مزید پڑھیں

فرانس کے بعد بیلجیئم میں بھی طلباء کے مظاہرے پھوٹ پڑے، 107 افراد گرفتار

مشرقی بیلجیئم کے شہر لیج میں بھی تعلیمی حالات میں بہتری کا مطالبہ کرنے والے طلبا کے مظاہرے پھوٹ پڑے، جس کے بعد مقامی سیکیورٹی حکام کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں مزید پڑھیں

معمولی ای میل کی غلطی نے امریکا کے ایف-35 طیارے کی حساس ٹیکنالوجی چین تک پہنچا دی

امریکی ایف 35 لڑاکا طیارے کی حساس ٹیکنالوجی سے متعلق پرزے ترسیل کے دوران غلطی سے ہانگ کانگ پہنچ گئے جہاں چین تک رسائی حاصل ہونے کے خدشے نے امریکی حکام کو تشویش میں مبتلا کردیا تھا۔ بلومبرگ کی رپورٹ مزید پڑھیں

اسرائیل کی ڈیڈ لائن ختم، برطانیہ نے مشرقی یروشلم کا قونصل خانہ بند کرنے سے انکار کردیا

لندن: برطانیہ نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں اپنے قونصل خانے کو بند کرنے کے بجائے اس کا نام تبدیل کرکے ’یو کے مشن، یروشلم‘ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ محدود تعداد میں سفارت کار اسی عمارت میں کام جاری مزید پڑھیں