جموں،بھارتی فورسز نے امرناتھ یاترا کی آڑ میں اضافی چوکیاں قائم کر دیں

جموں (این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے جموں، سانبا اور کٹھوعہ اضلاع میں اضافی چوکیاں قائم کردی ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اضافی چوکیاں ہندو امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کے نام پر قائم مزید پڑھیں

وفاقی وزیر بحری امور سے ازبک سفیر کی ملاقات، مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور ازبکستان نے بحری تعاون کو فروغ دینے اور بلیو اکانومی، گرین شپنگ اور وسطی ایشیا کو بحیرہ عرب سے جوڑنے والے تجارتی ڈھانچے کی تشکیل کے لیے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام پر اتفاق مزید پڑھیں

لیبیا کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو حادثہ، کم از کم پانچ پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ

طرابلس(این این آئی)لیبیا کے شہر تریپولیٹانیا کے نزدیک الشاب بندرگاہ کے ساحل کے قریب کشتی الٹنے کے ایک افسوسناک واقعے میں کم از کم پانچ پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ المناک واقعہ 12 جون کو پیش مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں فلسطین کانفرنس منسوخ، پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر شدید ردعمل

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر 17 سے 21 جون تک طے شدہ بین الاقوامی کانفرنس اسرائیل اور ایران کے مابین جاری جنگ کے باعث منسوخ کر دی گئی ہے۔ سعودی عرب، فرانس اور دیگر ورکنگ گروپ مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈونیشیا کا ویکسین سازی میں تعاون پر اتفاق

جکارتہ(این این آئی)پاکستان اور انڈونیشیا نے ویکسین سازی میں تعاون پر اتفاق کرلیا۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق پاکستان کے وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ کی انڈونیشیا میں وہاں کے وزیر صحت سے ملاقات ہوئی جس میں صحت کے مزید پڑھیں

نفرت انگیز بیانیے کی روک تھام‘ پاکستان کا اقوام متحدہ سے عملی اقدامات کا مطالبہ

نیویارک(این این آئی)پاکستان نے دنیا کو نفرت انگیز تقریر، غلط معلومات اور پرتشدد انتہا پسندی کے خطرات سے خبردار کیا ہے، اور کہا ہے کہ ان رجحانات میں اضافہ مختلف مذاہب کے ماننے والوں، خصوصاً مسلمانوں کو نشانہ بنا رہا مزید پڑھیں

پاکستان، سعودیہ سمیت 20 ممالک کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اور سعودی عرب سمیت 20 ملکوں کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے سے گریز کیا جائے۔پاکستانی دفتر خارجہ مزید پڑھیں

بدخشان، چترال روڈ مکمل: افغانستان، پاکستان کے درمیان تجارت کا مختصر راستہ

افغان طالبان کے مطابق بدخشان سے پاکستان کی چترال وادی کے شاہ سلیم زیرو پوائنٹ تک سڑک کی تعمیر مکمل کر دی گئی ہے جو پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارتی ترسیل کے لیے مختصر ترین راستہ ہے۔ افغانستان کی مزید پڑھیں

ٹیرف معاملہ، پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور تکنیکی بات چیت آگے بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن (این این آئی)پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت نے ورچوئل ملاقات میں مذاکرات کو تعمیری انداز میں آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔پاکستان اور امریکا مزید پڑھیں