چینی ہیکرز سابق امریکی حکام کا روپ دھار کر اے آئی ماہرین کی ای میلز چوری کرنے لگے

چینی ہیکرز نے سابق امریکی حکام کا روپ دھار کر امریکی تھنک ٹینکس، یونیورسٹیوں اور دیگر اداروں میں کام کرنے والے اے آئی پالیسی ماہرین کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے. سائبر سیکیورٹی کمپنی پروف پوائنٹ کی حالیہ رپورٹ مزید پڑھیں

سعودی، قطر کی توانائی تنصیبات کو خطرہ، امریکا نے پیٹریاٹ دفاعی نظام کی بیٹریاں روانہ کردیں

امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں مزید دو پیٹریاٹ میزائل دفاعی بیٹریاں روانہ کی ہیں۔ یہ اقدام خطے میں ایران اور امریکا کے درمیان دوبارہ بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کے خدشات کے پس منظر میں کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

فلائی دبئی واقعے میں ایران کا تعلق نکلا تو بہت سخت حملہ کریں گے، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر تحقیقات میں فلائی دبئی کی اسرائیل جانے والی پرواز پر پیش آنے والے واقعے کا تعلق ایران سے ثابت ہوا تو تہران کے خلاف امریکا کی جانب سے انتہائی سخت مزید پڑھیں

ایران کے گرد گھیرا تنگ، مشرق وسطیٰ میں 2 ہزار میرینز اور 3 طیارہ بردار بحری جہاز تعیناتی کا فیصلہ

امریکا نے ایران کے گرد اپنی فوجی موجودگی میں مزید اضافہ کرتے ہوئے تقریباً 2 ہزار میرینز کو مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ کردیا ہے، جبکہ اسی دوران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک بڑے سپر ٹینکر کو نامعلوم پروجیکٹائل مزید پڑھیں

فرانس میں طلباء کے مظاہرے پرتشدد ہوگئے، 400 کے قریب اسکول بند

فرانس میں ہائی اسکول کے طلبہ کے ملک گیر احتجاج نے پرتشدد شکل اختیار کرلی اور کئی مقامات پر مظاہرے پولیس کے ساتھ جھڑپوں اور تشدد میں تبدیل ہوگئے۔ طلبہ کا بنیادی احتجاج کلاس رومز میں گنجائش سے زیادہ طلبہ، مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی مظالم پر تنقید، اقوام متحدہ کے سینئر عہدیدار کی نوکری ختم

اقوام متحدہ کے ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے ایک سینئر عہدیدار بین ڈیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی پالیسیوں اور انسانی صورتحال پر تنقید کے باعث 26 سال بعد ان کا ملازمت کا معاہدہ ختم کردیا مزید پڑھیں

حوثیوں کے خلاف یمنی فوج کی بڑی کارروائی، 3 گھنٹے کے دوران 20 فضائی حملے

یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائیہ نے صوبہ طائز میں حوثی جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر صرف تین گھنٹوں کے دوران 20 فضائی حملے کیے۔ ترجمان کے مطابق حملوں مزید پڑھیں

ایران کی ہمت اور استقامت نے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، پوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ایران کی بہادری نے دنیا کو حیران کردیا ہے. پوٹن نے ایران کے بارے میں یہ بیان ماسکو میں والڈائی ڈسکشن کلب کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

جنگ وسیع ہونے سے صحت کا نظام تباہ ہو سکتا ہے، یمن کے ڈاکٹروں نے خبردار کردیا

یمن میں حالیہ لڑائی میں شدت کے باعث ملک کا پہلے سے کمزور صحت کا نظام شدید دباؤ کا شکار ہے۔ یمنی ڈاکٹروں اور عالمی طبی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ جاری رہی تو بعض علاقوں میں مزید پڑھیں

فلائی دبئی پائلٹ کی تصویر جاری، سعودی عرب کا اسرائیلی طیاروں کو اترنے کی اجازت نہ دینے کا انکشاف

فلائی دبئی کے طیارے میں پیش آنے والے واقعے کے بعد سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے اپنے فوجی طیارے سعودی سرزمین پر اتارنے کی درخواست مسترد کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے یہ درخواست طیارے میں سوار مزید پڑھیں