عالمی جنگوں سے غذائی قیمتیں ساڑھے تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اقوام متحدہ

موسمیاتی تبدیلی، ہیٹ ویو، یوکرین اور مشرق وسطیٰ میں جنگوں نے عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف اقوام متحدہ کے ادارۂ خوراک و زراعت مزید پڑھیں

ٹرمپ نے سپریم کورٹ کی ایک نہ سنی؛ امریکا میں جنم لینے والے بچوں کو شہریت نہ دینے پر بضد

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکا میں جنم لینے والے بچوں کو پیدائشی شہریت کے حق کو محدود کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دو نئے صدارتی احکامات جاری کر دیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس کی مخالفت، عالمی شپنگ تنظیموں کا اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ

نیویارک / لندن: دنیا کی آٹھ بڑی بین الاقوامی شپنگ تنظیموں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر لازمی ٹول یا سروس فیس عائد کرنے کی کسی بھی تجویز کی مخالفت مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس نے ایران جنگ پر ٹرمپ اور وزیر دفاع کے درمیان اختلافات کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے ان میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے درمیان ایران سے متعلق پالیسی پر اختلافات پیدا ہو گئے مزید پڑھیں

گولہ بارود کی کمی کے بعد امریکا کا کم قیمت ڈرون شکن میزائل تیار کرنے کا فیصلہ

امریکی فوج نے گولہ بارود کے ذخائر میں کمی کے بعد چھوٹے ڈرونز کو تباہ کرنے کے لیے کم لاگت والے نئے میزائل تیار کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج مزید پڑھیں

ایران عمان مذاکرات؛ آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق معاہدے کے مندرجات سامنے آگئے

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز اور کمرشل بحری جہازوں کی آمد و رفت کے لیے جاری مذاکرات تقریباً طے پاگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز دونوں ممالک کے درمیان اس آبی مزید پڑھیں

بھارت میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی؛ 100 سے زائد ہلاکتیں

بھارت میں جاری مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی جہاں رواں ماہ سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے شمال مشرقی، مزید پڑھیں

ایران سے نمٹنے کے لیے امریکا ہر ہتھیار استعمال کرے گا، نائب صدر کا سخت پیغام

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری تنازع کے خاتمے کے لیے فوجی، معاشی اور سفارتی تمام ذرائع استعمال کرے گا، جبکہ واشنگٹن کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ایران کبھی مزید پڑھیں

امریکا نے بجلی گھروں پر حملہ کیا تو تمام خلیجی ممالک کو اندھیرے میں ڈبودیں گے؛ ایران

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ہمارے بجلی گھروں کو نشانہ بنایا تو جواب میں ایک ایک خلیجی ملک کو اندھیرے میں ڈبودیں گے۔ یہ بات عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگو میں خلیجی مزید پڑھیں