امریکا کی جنگ بندی تجاویز موصول؛ پاکستان یا ترکیہ میزبان ہوسکتے ہیں؛ ایرانی عہدیدار

امریکا کی جنگ بندی کے لیے تجاویز ایران کو موصول ہوگئی ہیں جس کے لیے ممکنہ میزبانی پاکستان یا ترکیہ کے حصے میں آسکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے مزید پڑھیں

جو ممالک جنگ میں فریق نہیں انکے جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے دیں گے؛ ایران

تھائی لینڈ کا ایک خام تیل بردار ٹینکر ایران اور عمان کے ساتھ سفارتی رابطوں کے بعد بحفاظت آبنائے ہرمز عبور کر گیا جسے خطے میں جاری کشیدگی کے باوجود ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

پاکستان نے جنگ بندی کیلیے امریکی تجاویز ایران کے حوالے کردیں؛ غیرملکی میڈیا

امریکی اور اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک 15 نکاتی منصوبہ (پلان) تیار کر کے پاکستان کے ذریعے ایران کو بھجوا دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق رپورٹس میں نام مزید پڑھیں

جنگ بندی کی امریکی تجاویز مسترد؛ ایران نے اپنی 5 شرائط پیش کردیں

جنگ بندی کے لیے امریکا کی تجاویز موصول ہونے اور اس کا جائزہ لینے کے بعد ایران نے پالیسی بیان جاری کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکا کی جانب سے جنگ ختم کرنے کی تجویز مسترد مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ایرانی فوجی اتاشی، چار سفارتی ارکان کو ملک چھوڑنے کا حکم

سعودی عرب نے ایران کے فوجی اتاشی، ان کے معاون اور سفارت خانے کے تین ارکان کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے مطلع کیا ہے کہ وہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر مملکت چھوڑ دیں۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات اسلام آباد میں ہونگے، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے دعوے کے مطابق بات چیت ایک ایسے مرحلے میں داخل ہوچکی مزید پڑھیں

افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں پھیلتے دہشتگرد گروہ خطے کیلئے سنگین خطرہ بن گئے

افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں پھیلتے دہشتگرد گروہ اور مجرمانہ نیٹ ورکس خطے کے ممالک کیلئے سنگین خطرہ بن گئے۔ نااہل افغان طالبان کی ناکام رجیم نے معاشی اور سیاسی ڈھانچے کو تباہ کر کے افغان عوام کی زندگی مزید پڑھیں

ایران جنگ کا 25 واں دن: ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے، تہران کا دوٹوک انکار

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری جنگ 25 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے، جبکہ ممکنہ امن مذاکرات کے حوالے سے متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی باپ کے سامنے 18 ماہ کے بچے کو سگریٹ سے داغ دیا

غزہ کے علاقے مغازی پناہ گزیں کیمپ میں ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک فلسطینی شہری کے کمسن بچے کے ساتھ مبینہ طور پر شدید ظلم و زیادتی کی گئی۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں