اسرائیلی فورسز کی آشیرباد میں 150 سے زائد یہودی آبادکار مسجد الاقصیٰ میں داخل

اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروپ نے سخت سیکیورٹی میں مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوکر مبینہ طور پر اپنی تلمودی رسومات ادا کیں جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی مزید بڑھ گئی۔ فلسطینی خبر رساں ادارے وفا مزید پڑھیں

باب المندب کی بندش رُکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلیجنس معاونت طلب کی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

اسرائیلی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے باب المندب کی بندش رکوانے کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل سے انٹیلی جنس معاونت طلب کی ہے۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ سعودی مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں یورینیم پر مشتمل 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن ایسے خام معدنی ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن میں یورینیم بھی موجود ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی سرکاری ٹیلی ویژن نے پیر کے روز رپورٹ دی ہے کہ مملکت کے وزیر مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد سے امریکی سینٹکام چیف کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آج جدہ میں امریکی سینٹ کام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپرسے ملاقات کی۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد اور سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) مزید پڑھیں

یمن میں جنگ کی شدت، صرف 24 گھنٹوں میں 1400 افراد جبوتی فرار

اوبوک، جبوتی: یمن میں حوثی جنگجوؤں کی باب المندب کے اطراف پیش قدمی اور کنٹرول مضبوط ہونے کے بعد تقریباً 1,400 افراد 24 گھنٹوں کے دوران یمن سے جبوتی پہنچ گئے۔ الجزیرہ اور اے ایف پی کے مطابق جبوتی کے مزید پڑھیں

حوثیوں کا سعودی عرب میں فوجی اڈے پر میزائل اور ڈرون حملے کا دعویٰ

صنعا: یمن کے حوثی جنگجوؤں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جنوبی سعودی عرب میں واقع شرورہ فوجی اڈے کو ڈرونز اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس مزید پڑھیں

ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی شرائط کو پورا کرنا ہوگا، عباس عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا انحصار امریکا کی جانب سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں کیے گئے وعدوں پر واپس آنے سے مشروط ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

پیوٹن بھارت پہنچ گئے، ایران اور یوکرین جنگوں کے سائے میں برکس اجلاس شروع ہوگا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ہیں، جہاں 11 رکنی برکس سربراہی اجلاس میں ایران اور یوکرین کی جنگوں سمیت عالمی معاشی اور سیاسی صورتحال پر اہم بات چیت متوقع ہے۔ برکس اجلاس 12 اور مزید پڑھیں

سعودی تیل پائپ لائن پر حوثی حملے کا خدشہ، سیٹلائٹ تصاویر نے کھلبلی مچادی

ریاض: یمن کے ایران نواز حوثیوں کے حملوں میں اضافے کے دوران سعودی عرب کی اہم ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کو ممکنہ طور پر نشانہ بنائے جانے کے خدشات سامنے آئے ہیں، تاہم پائپ لائن کو براہ راست نقصان مزید پڑھیں

جوہری پروگرام پر ایران کا اقوام متحدہ میں بڑا جواب، نئے الزامات کو سیاسی قرار دے دیا

تہران: ایران نے اپنے جوہری پروگرام سے متعلق نئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں تکنیکی کے بجائے سیاسی قرار دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور ناظم الامور غلام حسین درزی نے سلامتی کونسل مزید پڑھیں