تربت یونیورسٹی،ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا23واں اجلاس،معیاری تحقیقی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا عزم

تربت (این این آئی) یونیورسٹی آف تربت کے ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ (ASRB) کا 23واں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر گریجویٹ اسٹڈیز ڈاکٹر وسیم برکت نے مختلف گریجویٹ پروگرامز مزید پڑھیں

صوبے کی تمام پبلک یونیورسٹیوں کی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کیا گیا،جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبے کی تمام پبلک یونیورسٹیوں کی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کیا گیا ہے۔ اس سال کے آغاز میں ہر سرکاری یونیورسٹی کیلئے چھ ماہ کی مدت کے اندر سینیٹ مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ فیصل آباد امتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ(سیکنڈ)سالانہ کے نتائج کا اعلان 20 نومبرکو کرے گا

مکو آ نہ (این این آئی) اعلی و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آبادامتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ(سیکنڈ)سالانہ 2025کے نتائج کا اعلان 20 نومبربروزجمعرات کو کرے گا۔ بورڈ کے ترجمان ساجد نقوی نے بتایا کہ کمشنر وچیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ مزید پڑھیں

محکمہ سکول ایجوکیشن نے درجنوں اساتذہ کو نوکری سے فارغ کر دیا

لاہور(این این آئی)پروگریسو ایجوکیشن نیٹ ورک نے لاہور کے مختلف سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے درجنوں کنٹریکٹ اساتذہ کو نوکری سے فارغ کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ پروگریسو ایجوکیشن نیٹ ورک نے لاہور کے10سکولوں میں پڑھانے والے درجنوں اساتذہ کو مزید پڑھیں

جیکب آباد: سرکاری اسکولوں کے اسپیسفک فنڈز میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے تعلقہ ایجوکیشن آفیسرز کو لاڑکانہ طلب

جیکب آباد (رپورٹر) انسانی حقوق کے کارکن کی شکایت پر سرکاری سکولوں کے لیے مختص اسپیسیفک فنڈز میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے تعلقہ ایجوکیشن آفیسر فیمیل اور میل کو ڈائریکٹر لاڑکانہ نے طلب کر لیا دفتری مزید پڑھیں

آل پاکستان ویمن روئنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، یونیورسٹی آف لاہور نے ٹرافی اپنے نام کر لی

راولپنڈی (م ڈ)راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام آل پاکستان ویمن روئنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی جس میں ملک کی 21 جامعات نے شرکت کی۔ دو روزہ مقابلوں میں یونیورسٹی آف لاہور نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پہلی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (این این آئی)پنجاب یونیورسٹی نے رضوانہ سعید دخترسعیدحسین کواردو، ہماء عندلیب دخترسید مظہر حسین کوپولیمر ٹیکنالوجی، سونیا پرویز دختر پرویز احمدکو زوالوجی، غزالہ عشرت دختر مُرید حسین کوسپیشل ایجوکیشن، محمدراشد ولد محمد بشیر کوکیمسٹری، ماریہ وسیم دختروسیم یاسین کوپولیمرٹیکنالوجی،سیدہ مزید پڑھیں

امتحانی نظام میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ، کیمبرج کے ساتھ جلد معاہدے کا امکان

لاہور (این این آئی) تعلیمی نظام میں طلباء کی صلاحیتوں، سمجھ اور تجزیاتی سوچ کو بہتر انداز میں جانچنے کے لیے امتحانی نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔چیئرمین ٹاسک فورس مزمل محمود کی ہدایت پر مزید پڑھیں

ایک سالہ محنت سے بلوچستان کے ہائیر ایجوکیشن سیکٹر نے اہم سنگ میل عبور کیا،تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی رینکنگ ڈبل ہوگئی،گورنر جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ الحمدللہ ایک سال کی کڑی نگرانی میں صوبہ بلوچستان کے ہائیر ایجوکیشن سیکٹر میں ایک اہم سنگ میل عبور کیا گیا ہے۔ صوبے کی تقریباً تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی رینکینگ ڈبل مزید پڑھیں

پاکستان میں مجموعی طور پر اڑھائی کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر

لاہور(این این آئی)پاکستان بھر میں مجموعی طور پر اڑھائی کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں جن میں سے 2 کروڑ بچوں نے کبھی سکول کا راستہ تک نہیں دیکھا۔پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کی آؤٹ آف سکولز بچوں کے مزید پڑھیں