جمہوری وطن پارٹی کا پینتیس واں یومِ تاسیس ملک بھر میں نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

کوئٹہ(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمہوری وطن پارٹی کا پینتیس واں یومِ تاسیس ملک بھر میں نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ملک مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی ہدایات ہیں مذاکرات نہیں کرنے،میری نظر میں دروازے بند نہیں ہونے چاہئیں‘ علی ظفر

لاہور(این این آئی)سینیٹ میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈرعلی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت سے فی الحال مذاکرات ممکن نہیں،بانی پی ٹی آئی کی ہدایات ہیں کہ مذاکرات نہیں کرنیتاہم میری نظر میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہونے چاہئیں۔ایک مزید پڑھیں

مسلط کردہ فارم 47 کی صوبائی حکومت نے اپنے نام نہاد بجٹ میں جنوبی پشتونخوا کے اضلاع کو ترقیاتی فنڈز میں مکمل طور پر نظرانداز کر دیا ہے،نصراللہ زیرے

کوئٹہ (این این آئی)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے نے کہا ہے کہ عوامی شخصیات کی جوق در جوق شمولیت اس بات کا مظہر ہے کہ پشتونخوا نیپ کے حقیقی نظریاتی مؤقف پر عوام کا اعتماد مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلی بلوچستان میر محمد نصیر مینگل سے میر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت پر ایم این اے سردار علی گوہر اورغوث بخش مہر فاتحہ خوانی نے تعزیت کی

کوئٹہ(این این آئی) سابق وزیر اعلی بلوچستان میر محمد نصیر مینگل سے مینگل ہاؤس کراچی میں ایم این اے سردار علی گوہر خان مہر اور سابق وفاقی وزیر غوث بخش خان مہر نے میر عطاء الرحمٰن مینگل کی شہادت پر مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو کو تمغہ امتیاز سے نوازا جانا خوش آئند فیصلہ ہے،چنگیز خان جمالی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی صدر اور سابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر چنگیز خان جمالی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ امتیاز سے حکومت پاکستان کی جانب سے نواز ے جانے پر پارٹی مزید پڑھیں

حکومت ہمارے خلاف انتقامی کارروائیو ں کا نوٹس لے، فراست علی کی پریس کانفرنس

بارکھان (این این آئی)ضلع کوہلو کے رہائشی فراست علی ولد احمد خان سومرانی مری نے ڈسٹرکٹ پریس کلب بارکھان میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے چھوٹے بھائی سرزمین ولد احمدخان قوم سومرانی کچھ دن پہلے ایک کھلی مزید پڑھیں

مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت شاہ

گنداواہ (این این آئی)مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا عوام کو ریلیف فراہم کرناہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت شاہ نے اچانک مزید پڑھیں

فارم 47 کی حکومت نے عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا، کبیر افغان

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان نے ضلع کوئٹہ سریاب تحصیل کے مختلف تنظیمی اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارم 47کی حکومت نے عوام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ہے، بھونڈے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے رابطہ، قدرتی آفات پر اظہارِ افسوس

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کے روز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور حالیہ بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ، سیلاب اور دیگر قدرتی آفات کے باعث قیمتی انسانی جانوں مزید پڑھیں