خضدار(این این آئی) خضدار لیویز فورس نے ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی اور اسسٹنٹ کمشنر حفیظ اللہ کاکڑ کی ہدایت پر باغبانہ میں کارروائی کرتے ہوئے سندھ سے اغوا شدہ 12 سالہ بچی نور جہاں کو بازیاب کروا لیا۔ لیویز لائن آفیسر نور زہری کی سربراہی میں سی آئی اے اور دیگر جوانوں نے چھاپہ مار کر ملزم غلام رسول کو گرفتار کیا، جس نے مبینہ طور پر بچی سے زبردستی شادی کی تھی۔ بچی نے بتایا کہ اسے زبردستی لایا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا ملزم کو حوالات منتقل کر دیا گیا اور تفتیش جاری ہے۔ نور زہری نے کہا کہ لیویز فورس ظلم کے خلاف ہر وقت تیار ہے اور عوام کے تحفظ کے لیے سرگرم رہتی ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

