نواز شریف طبی معائنے کیلیے آج لندن روانہ ہوں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم علاج آج لندن روانہ ہوجائیں گے۔

ایکسپریس نیوز کو مسلم لیگ ن کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق نواز شریف آج لندن روانہ ہوں گے اور وہ عید الاضحیٰ برطانیہ میں ہی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے کے بعد عید گزار کر پاکستان واپس آئیں گے۔

 

اپنا تبصرہ بھیجیں